میں نے ایک پوسٹ کی جس میں آپ نے اعتراض کیا کہ اس میں بہت سی باتیں غلط ہیں تو یہ اب آپ کا فرض بنتا ہے کہ صرف ایک عمومی بیان نہ دیں بلکہ ان نکات میں سے بتائیں کہ یہ نکتہ غلط ہے اور یہ بھی غلط ہے۔
صرف اس وجہ سے کہ ایک شخص آپ کو پسند نہیں تو اس سے متعلقہ تمام باتوں پر مخالفانہ رنگ چڑھانا لازمی ہے...