تحریک انصاف کے حامی شہباز شریف کے اس جملے سے پہلے کافی متفکر تھے کہ عمران کی زبان پھسلنے سے جو موقع مسلم لیگ ن والوں کو ملا ہےاس کا سدباب کیسے ہو۔
شکر ہے قدرت نے ان کی یہ مشکل خود ہی آسان کر دی۔
میں نے جائزہ لے کر تفویض کیے تھا مگر جلد سوم کی جگہ دوم لکھ گیا ورنہ جلد سوم میں نایاب کے صفحات کے بعد کا نمبر ہی دیا تھا۔
میں نے تیسری دفعہ یہ غلطی کی ہے اسی لغت کی ٹائپنگ میں ہی ، اس لیے میں سمجھتا ہوں کہ یہ کام میں صحیح طور پر انجام نہیں دے پا رہا ہوں اور بنیادی غلطیوں کی تکرار کر رہا ہوں...
صحت کے حوالے سے پنجاب حکومت کا گذشتہ دور سیاہ رہا ہے۔
ڈینگی کی وبا
خسرہ کی وبا
پانچ سالوں سے ڈاکٹروں کے مسائل اور ان کی تنخواہوں کا مسئلہ حل نہیں ہو سکا اور اس کے لیے جواز یہ تھا کہ حکومت کے لیے پاس پیسے نہیں ہیں البتہ میٹرو بس اور سستی روٹی میں 30 ارب جھونکنے اور جرمانے کے طور پر 4 ارب دینے...
ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بات ہے عینی شاہ تمہاری ۔ خوب "punching" کر رہی ہو منے پر اور منا ہے کہ میدان میں دوسرے راؤنڈ سے ہی غائب ہے۔
جہاں کہیں نظر آئے وہیں پکڑ لینا اور مجھے بھی بتا دینا ، چھوڑنے کا نہیں پکڑنے کا :LOL:
منصوبہ اچھا ہے مگر آپ اپنے وسائل بھی تو دیکھیں گے نہ اور یہ بھی دیکھنا ضروری ہے کہ ہمارے پاس جو محدود وسائل ہیں ان میں سر فہرست کن چیزوں کو ٹھیک کرنا پہلے ضروری ہے۔ پنجاب کے اسکولوں پر کام پرویز الہی کے دور میں کافی ہوا ہے اور بتدریج گزشتہ حکومت میں بھی ہوا ہے مگر اس معاملے پر جس اجتماعی غور و...
تحریک انصاف نے موجودہ پارٹیوں میں سب سے زیادہ ملکی حالات کو بدلنے کے حوالے سے گانے اور ترانے بنوائے ہیں۔ اس دھاگے میں تحریک انصاف سے متعلقہ گانے شیئر کیے جائیں گے۔
سب سے پہلے علامہ اقبال کے مشہور کلام سے آغاز
اٹھو مری دنیا کے غریبو کو جگا دو
کاخ امرا کے در و دیوار ہلا دو
اٹھو میری...
یہی تو پالیسی ہے کہ جذبہ حریت کو علیحدہ کیا جائے شدت پسندی سے اور یہ امریکہ کی جنگ سے نکل کر اور مذاکرات سے ہی ہوگا ۔ اس کے بعد جو الگ رہیں گے وہ شدت پسند ہی ہوں گے۔
پنجاب حکومت کا تعلیمی بجٹ 31 ارب کے قریب ہے اور دانش اسکولوں پر 3 ارب کے قریب لگ رہا ہے یعنی پورے تعلیم بجٹ کا دس فیصد صرف دانش اسکولوں پر لگ رہا ہے جس سے تقریبا 660 اسکولوں کو پرائمری سے مڈل کے درجہ پر لے جایا جا سکتا ہے۔ سیلاب سے تباہ شدہ 2 ہزار اسکول 2 ارب میں بحال ہو سکتے ہیں مگر انہیں غیر...
چوہدری نثار قومی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سربراہ تھے اور آڈیٹر پاکستان کی رپورٹس کی بنیاد پر پیپلز پارٹی کی کرپشن پر متعدد کاروائیں کرتے رہے اور اچھا کام کیا مگر کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ پنجاب پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا سربراہ کون رہا اور اس کے کتنے اجلاس ہوئے اور کیوں آڈیٹر پاکستان سے آڈٹ نہیں...
دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہونے سے پہلے پہلےہی باہر سے پیغام آ گیا کہ بس بھئی بس اب اس پر مزید بات نہیں اور مشرف کے واپس تشریف لانے پر خاموشی جیسا معاملہ یہاں بھی پیش آ گیا۔
میمو گیٹ ابھی بھی چل رہا ہے کہ عدالت کئی بار حسین حقانی کو عدالت پیش ہونے کا کہہ چکی ہے مگر موصوف مانتے نہیں اور مسلم...
فطرت کا ماحول اور علاقہ سے ہی تعلق ہوتا ہے۔ جنگل اور سرکس کے شیر کی فطرت بہت مختلف ہوتی ہے ، ایک شکار کرتا ہے اور دوسرا کرتب دکھاتا ہے۔
منگولوں تو ہندوستان بھی فتح نہیں کر سکے ، قبائلی تو دور کی بات ہے ۔
تیمور چین فتح کرنے کی کوشش میں ہی مر گیا تھا اور ہم جس علاقہ کی بات کر رہے ہیں وہ قبائلی...
مار کھانے اور پیچھے ہٹنے والی ان کی فطرت نہیں ہے ورنہ ایسا نہیں ہے کہ ان کا نقصان نہیں ہوا یا ان کے بندے مارے نہیں گئے ہیں مگر وہ قبائلی سوچ رکھتے ہیں اور آخری حد تک لڑنے اور بدلہ لینے کے جنون میں ہمہ وقت مبتلا رہتے ہیں۔
اچھا وہاں تو دکھاوے کے لیے آپریشن ہو رہا ہے ، افغانستان میں بھی دکھاوے کے...