ساجد ، ڈینگی کی وبا جس شدت سے پھیلی تھی اس کا حال آپ کو بھی معلوم ہو گا اور اس کے سدباب کے لیے اقدامات دیر سے لینے پر کئی جانوں کا نقصان ہوا تھا اور اگلے سال بھی کئی کیس رجسٹر ہوئے تھے جبکہ پچھلے سال اس وبا سے پورے شہر میں ایک عذاب اترا ہوا تھا۔
10 ہزار سے زائد بچے خسرے کا شکار ہو چکے ہیں اور...