نتائج تلاش

  1. عثمان

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    ویسے میں کافی سالوں سے کرکٹ فالو نہیں کر رہا تو اندازہ نہیں کہ آج کل کتنا سکور محفوظ رہتا ہے۔ :)
  2. عثمان

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    کیا خیال ہے بھارتی بیٹنگ کے خلاف کتنا ٹوٹل مناسب رہے گا ؟
  3. عثمان

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    بہت اچھا آغاز ہے۔ ماشااللہ!
  4. عثمان

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    اظہر علی کی پل شاٹ کو کوشش کافی نامعقول تھی۔
  5. عثمان

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    اس سیریز میں اب تک پہلی اننگز کا ون ایبل سکور کتنا رہا ہے ؟
  6. عثمان

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    شکریہ:) یہ لنک چل رہا ہے تاہم سکرین سے اشتہارات ہٹانے میں کافی دقت کا سامنا ہے۔ بہرحال گزارا کر لیتے ہیں۔ :)
  7. عثمان

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    شکریہ:) تاہم اس لنک سے رسائی نہیں ہوپائی۔ :)
  8. عثمان

    چیمئنز ٹرافی گرینڈ فائنل ۔ پاکستان بمقابلہ بھارت

    کوئی لنک وغیرہ ہے میچ تک براہ راست رسائی کے لیے ؟
  9. عثمان

    تفصیلات واضح کی جائیں۔

    تفصیلات واضح کی جائیں۔
  10. عثمان

    2017 میرا نیا فون galaxy-s8

    جی ہاں۔ تاہم اگلے سال کے آغاز میں لوں گا انشااللہ۔
  11. عثمان

    2017 میرا نیا فون galaxy-s8

    کیا آپ نے ماضی میں آئی فون استعمال کیا ہے؟ :)
  12. عثمان

    درہ خنجراب کے سفر کا حال

    زبردست! بہت عمدہ!! :)
  13. عثمان

    2017 میرا نیا فون galaxy-s8

    ہم ایپل کے صارف ہیں۔ :)
  14. عثمان

    2017 میرا نیا فون galaxy-s8

    اور یہ امتحانات کیوں ملتوی ہو رہے ہیں؟
  15. عثمان

    2017 میرا نیا فون galaxy-s8

    بہت مبارک ہو! :) امید ہے سام سنگ کے ساتھ آپ کا تجربہ بہتر رہے گا۔ اگرچہ میرے سام سنگ کی مصنوعات کے ساتھ ماضی کے تجربات کچھ اچھے نہ تھے۔
  16. عثمان

    دلچسپ آدمی ہیں اور انداز تحریر بھی خوب ہے۔ انہیں محفل کی پھر سے یاد دلائیے۔ :)

    دلچسپ آدمی ہیں اور انداز تحریر بھی خوب ہے۔ انہیں محفل کی پھر سے یاد دلائیے۔ :)
  17. عثمان

    مبارکباد تابش بھیا کو دس ہزار مراسلات کی تکمیل پر خصوصی مبارک باد!

    جو ان کی رفتار مراسلہ ہے تو مبارکباد اگر چوبیس گھنٹے کے اندر اندر نہ دی جائے تو پرانی ہوجاتی ہے۔ :)
  18. عثمان

    کیسے ہیں موصوف، کافی عرصہ سے محفل کا رخ نہیں کیا۔ :)

    کیسے ہیں موصوف، کافی عرصہ سے محفل کا رخ نہیں کیا۔ :)
Top