نتائج تلاش

  1. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    آج سحری پراٹھوں یا چاول کی بجائے فرینچ ٹوسٹ سے کی۔ ساتھ دہی، چائے اور اورنج جوس۔
  2. عثمان

    مبارکباد تابش بھیا کو دس ہزار مراسلات کی تکمیل پر خصوصی مبارک باد!

    محمد تابش صدیقی بھائی کی ایک اور خوبصورت بات یہ ہے کہ انہوں نے کبھی کسی کو منفی ریٹنگ نہیں عطا کی۔ :) اور حیرانی ہے کہ انہیں گنتی کی جو چند منفی ریٹنگز ملی ہیں وہ ناجانے کس بات پر ملی ہوں۔
  3. عثمان

    امریکہ کی سیاست کا بھونچال

    سیاسی اسکینڈلز تو ٹرمپ انتظامیہ کا معمول بن چکے ہیں۔
  4. عثمان

    امریکہ کی سیاست کا بھونچال

    مسئلہ یہ ہے کہ تمام تر تنازعات کے باوجود اس کے اٹھتیس ، چالیس فیصد حمایتی اب تک اس کے ساتھ ہیں۔ ہاں امید رکھی جا سکتی ہے کہ اگلے برس کے کانگریس کا الیکشن رپبلکنز سیاستدانوں کو ٹرمپ کی پشت پناہی سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کر سکتا ہے۔
  5. عثمان

    امریکہ کی سیاست کا بھونچال

    ویسے اگر ٹرمپ سپیشل کونسل رابرٹ ملر کو بھی برخاست کر دیتا ہے تو پھر تفتیش جاری رکھنے کا بہترین طریقہ انڈیپینڈنٹ پراسکیوٹر کی تعیناتی ہی رہ جاتا ہے جس کے لیے پرانا قانون بحال کرنا پڑے گا۔
  6. عثمان

    امریکہ کی سیاست کا بھونچال

    مجھے لگتا ہے کہ جب تک جی او پی کانگریس میں برسر اقتدار ہے وہ صدارتی مواخذہ نہیں کرے گی۔ اب تک کے ان کے رویے سے یہی لگتا ہے کہ ان کی تمام تر توجہ اور دلچسپی اپنے ایجنڈے کو آگے بڑھانے پر ہے۔ ویسے اگر وہ ٹرمپ کو ہٹا دیں تو ان کا ایجنڈا مائیک پینس کی زیر صدارت کہیں زیادہ آسانی سے آگے بڑھ سکتا ہے۔
  7. عثمان

    امریکہ کی سیاست کا بھونچال

    خوب دھاگہ کھولا ہے، شکریہ۔ کچھ عرصہ قبل میں نے اس دھاگے کی تجویز دی تھی تاہم وہی دھاگہ نا کھولنے والی سستی آڑے آ گئی۔
  8. عثمان

    کیوں کیا ہوا؟

    کیوں کیا ہوا؟
  9. عثمان

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    اے لو۔۔ میں نے آج ہی غور کیا کہ نا صرف چمپئینز ٹرافی ہو رہی ہے بلکہ پاکستان سیمی فائنل تک بھی پہنچ چکا ہے۔
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    میری رائے میں کیفیت ، مزاج ، طبیعت یا رویہ ۔۔ مستقل نہیں ہوتے۔ ناصرف یہ کہ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ یہ تبدیل ہوسکتے ہیں بلکہ انسان کوشش کر کے اس پر کچھ قابو پا سکتے ہیں۔ ورنہ تو انسان اپنی ہر نیکی اور بدی کو ایک مستقل طبیعت کے کھاتے ڈال کر اعمال سے بری ہوجائے۔
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اطمینان رکھیے۔ بارہ دری کی یہی خوبی ہے کہ یہاں کوئی لڑائی نہیں ہوتی۔ :)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    تو گویا آپ حسن محمود جماعتی کی رائے سے متفق نہیں۔
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اگر طبیعت مزاج کو کہتے ہیں اور یہ مستقل ہوتا ہے تو پھر "غیر مستقل مزاجی" کا تو وجود نہ ہوا۔ :)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کیفیت اور طبیعت میں کیا فرق ہے ؟
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    "موڈ" اور مزاج میں کیا فرق ہے ؟ :)
  16. عثمان

    مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

    خوب مشاہدہ ہے! :) کسی کے مبارکبادی دھاگے میں منفی بات کہنا اچھا تو نہیں لگتا لیکن پھر بھی کہنا چاہوں گا کہ میرے خیال سے محفل کے مخصوص حلقے میں ان کی حالیہ ہر دلعزیزی دراصل ان کے صائمہ شاہ سے الجھنے بلکہ ان کو تنگ کرنے کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ ورنہ موصوف کی ٹرولنگ سے محفل اور اس سے باہر بھی لوگ...
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مستقل مزاجی جیسا کہ ظاہر ہے ایک رویہ کا نام ہے، تو وقت کے ساتھ یہ بھی تبدیل ہوسکتا ہے۔
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    میرا خیال ہے کہ انسانی رویے وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔
  19. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! اللہ کا شکر ہے ہم سب خیریت سے ہیں۔ آپ سنائیے۔ :) جتنا آپ نے بیان کیا ہے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ مستقل مزاج ہی ہیں اور ماضی میں وجوہات کچھ اور تھیں۔
Top