اگر آپ کے والدین آپ کے اب تک قانونی طور پر سرپرست ہیں اور آپ ان کے Dependent، تو ظاہر ہے آپ کو ان کی اطاعت کرنا ہوگی۔ ماسوائے اس کے معاملہ قانونی حدود سے تجاوز کرے۔
جب آپ Independent ہو جائیں تو والدین اور ان کے مشورے کا احترام کریں، باقی آپ قانوناً خودمختار ہیں اپنی زندگی کے فیصلوں پر۔...