نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! اللہ کا شکر ہے ہم سب خیریت سے ہیں۔ آپ سنائیے! :)
  2. عثمان

    مبارکباد جاسمن کے پانچ ہزار مراسلے!

    محفل کی فعال لائبریرین اور ہردلعزیز رکن جاسمن کو پانچ ہزار مراسلے مبارک ہوں! بے شک ایسے رضاکار محفل کے لیے ایک سرمایہ ہیں۔ :)
  3. عثمان

    گرمیوں کی چھٹیاں

    یہ تو کافی مشکل ہے۔ ایک دن میں دو پرچوں سے نمٹنا آسان نہیں کہاں تین! پاکستان کی گرمی میں تو یہ یقیناً کافی صبرآزما ہے! اللہ تعالیٰ انہیں کامیاب کرے۔ آمین! رمضان مبارک! :)
  4. عثمان

    گرمیوں کی چھٹیاں

    سنا ہے شملا بہت خوبصورت ہے۔ :) میرے خیال میں ابتدائی پیکیج سستا ہے باقی خرچہ وہیں کرنا پڑتا ہے۔ ویسے بھی تھائی لینڈ ایک خاص طرز کی سیاحت کے لیے مشہور ہے۔ :)
  5. عثمان

    گرمیوں کی چھٹیاں

    نجی ہو یا سرکاری۔۔ چھٹیوں کی مدت تمام ملک کے لیے یکساں ہے۔ ہاں آمدنی میں کچھ فرق ہوسکتا ہے۔ بعض اداروں میں حکومت کی طرف سے کم از کم طے شدہ ایمپلائی کی 55 فیصد آمدنی پر ہی گذارا کرنا پڑتا ہے۔ جبکہ کچھ دیگر ادارے حکومت کی طرف سے طے شدہ کے اوپر بھی کچھ نا کچھ دیتے ہیں۔
  6. عثمان

    گرمیوں کی چھٹیاں

    میری بیگم چونکہ جاب نہیں کر رہیں تو میں ساڑھے آٹھ ماہ کی لیو کا مستحق ہوں۔ اگر بیگم جاب کر رہی ہوں تو میاں بیوی چھٹیاں اپنے مابین تقسیم کر سکتے ہیں اور شائد اس صورت میں کچھ زائد دن بھی مل سکتے ہیں۔
  7. عثمان

    گرمیوں کی چھٹیاں

    درست کہا! ایک صدی قبل ہمارے predecessors برنر میں کوئلہ ہی ڈالتے تھے۔ زمانہ بدلا، ٹیکنالوجی بدلی، اور اولڈ فیشن سٹوکر جدید مکینک بنے۔ تاہم بحریہ اصطلاحات برقرار رکھتی ہے۔
  8. عثمان

    گرمیوں کی چھٹیاں

    میرین سسٹم مکینک ہوں۔ بحریہ کی اصطلاح میں اسے عموما انجینیر یا سٹوکر کہا جاتا ہے۔
  9. عثمان

    گرمیوں کی چھٹیاں

    منحصر ہے کہ جس جہاز پر تعیناتی ہے وہ کتنا اور کن کاموں میں مصروف ہے۔ بعض برس ایسے ہوتے ہیں کہ چند دن ہی سمندر کا سفر ہوتا ہے اور بعض سال ایسے ہوتے ہیں کہ مہینوں سفر میں گذر جاتے ہیں۔
  10. عثمان

    مبارکباد لاریب مرزا آپا کو سالگرہ مبارک ہو

    چکن بالز یعنی کوفتے ؟ صحت مندانہ انتخاب ہے۔ :)
  11. عثمان

    گرمیوں کی چھٹیاں

    ہمارے بچے ابھی چھوٹے ہیں تو ظاہر ہے ماں کے ساتھ گھر پر ہیں۔ اور میں ان گرمیوں میں اپنی پیرنٹل لیو مکمل کر کے واپس کام جوائن کر رہا ہوں۔ جہاز رانی سے کچھ سفر بھی متوقع ہیں۔
  12. عثمان

    گرمیوں کی چھٹیاں

    کینیڈا میں خوش آمدید! :) کہاں کا ارادہ ہے ؟
  13. عثمان

    مبارکباد لاریب مرزا آپا کو سالگرہ مبارک ہو

    کیک سے یاد آیا کہ میرا پسندیدہ Chocolate Mousse Cake ہے۔ :)
  14. عثمان

    مبارکباد لاریب مرزا آپا کو سالگرہ مبارک ہو

    مینیو میں کون کونسے آئیٹم تھے۔ طلبہ کے حصہ میں بھی کیک آیا کہ نہیں۔ ویسے سوچتا ہوں کہ سکول کتنے بدل گئے ہیں۔ یا پھر آپ کسی ایلیٹ سکول کی استانی ہیں۔ اچھی تبدیلی ہے۔ :)
  15. عثمان

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    اس سنسر شپ کی نوعیت کیا ہے ؟ کیا ویب سائٹس تک رسائی مشکل بنا دی گئی ہے ؟
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہم نے سوچا کہ چھپ کر دیکھیں کہ کیسا لگتا ہے۔ :)
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    ہماری رائے میں تو معمول سے ہٹ کر ایسا کچھ نہیں ہوا۔
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    پیشگی مبارکباد وصول کیجیے۔ :)
  19. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    گویا سیمنٹ کی خوشبو اور ریت بکھری پڑی ہے۔ :)
Top