نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! اللہ کا شکر ہے ہم خیریت سے ہیں۔ آپ سنائیے۔ :)
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    برادرم! اس دھاگے کو ان معاملات سے پاک رکھیے۔
  3. عثمان

    مبارکباد لاریب مرزا آپا کو سالگرہ مبارک ہو

    کیا سکول کے بچوں کے ساتھ سالگرہ منائی؟ کھانے میں کیا کیا تھا؟ :)
  4. عثمان

    پینتھر کریک فالز

    بہت خوبصورت مناظر ہیں۔
  5. عثمان

    مبارکباد لاریب مرزا آپا کو سالگرہ مبارک ہو

    چلئے اب حیران ہونے کی باری آپ کی ہے۔ :)
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بال بچے دار آدمی ہوں۔ :)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    نا بھئی! تم ٹھہریں ایک پری اور طلحہ ببر شیر! :)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    چلئے جہاں آپ دو متفق ہیں وہاں میں کیا کہہ سکتا ہوں۔:) محفل پر پھر سے خوش آمدید! :)
  9. عثمان

    مبارکباد لاریب مرزا آپا کو سالگرہ مبارک ہو

    اور مجھے حیرت ہے کہ آپ نے اس بات کو نوٹ کیا۔ :) یوں کہہ لیں کہ وہ محفلین جو مجھے پسند ہیں ان کے لیے مبارکبادی فقرے طویل رکھتا ہوں۔ :)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کوئی شک نہیں کہ غذا متوازن ہونی چاہیے۔ ویسے گندم میں کافی فائبر ہوتا ہے جو مفید ہے۔
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    میرے خیال سے چھوٹے بچوں کو ڈیری پراڈاکٹ سے فائدہ ہی ہے۔ چاہے زیادہ بھی دے ڈالیں۔ نو عمری میں عموماً جنک فوڈ ہے جو عادت خراب کرتا ہے۔
  12. عثمان

    مبارکباد 'محفل کی پری' مقدس نے 28000 پیغامات مکمل کر لیے:)

    متفق! اس لیے تو کہا کہ صرف اٹھائیس ہزار ہیں اٹھائیس لاکھ نہیں۔ :)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اور طلحہ۔۔ وہ پراٹھوں کا شوقین نہیں کیا ؟ :)
  14. عثمان

    مبارکباد 'محفل کی پری' مقدس نے 28000 پیغامات مکمل کر لیے:)

    ٹالک کو الزام ہی کب دیا ہے۔ میں تو ٹائپ شدہ مراسلوں کی بات کر رہا ہوں۔ :)
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    روزانہ بناتی ہو کیا ؟
  16. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اور ان لیزز میں مکھن بھرا تھا۔ بہت خوب! :)
  17. عثمان

    وزیراعظم پاکستان کے ساتھ غیر سفارتی رویہ

    سعودی عرب کی طرف سے اس سردمہری کی کیا وجہ ہوسکتی ہے ؟
  18. عثمان

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    یعنی کہیں نا کہیں لوکل سسٹم موجود ہیں۔ تاہم اس کے باوجود محلے کا ڈاکٹر بھی اپنے مریضوں کا مختصر سا ریکارڈ رکھ سکتا ہے۔ ایک کمپیوٹر ہی تو چاہیے۔ ڈاکٹر اور مریض دونوں کو سہولت ہوگی۔
  19. عثمان

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    ٹائپنگ کیوں نہیں ؟
  20. عثمان

    مہاجر کارڈ

    کیفیت نامے کے تبصرے کے لیے دھاگے کھولنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔
Top