نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یہ تو یونیورسٹی سے چھٹی کی وجہ ہوئی۔ محفل سے کیوں رخصت ہیں ؟ :)
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب۔ :)
  3. عثمان

    ایک جملہ کے لطائف

    ایک جملے کے لطائف کے عنوان تلے خوب برجستگی ہے! :)
  4. عثمان

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    محفل میں خوش آمدید! :) پتا نہیں اصلی ہیں کہ نقلی لیکن آج کل چالاک ہشیار نوارد محفلین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک زمانہ تھا کہ نئے محفلین مہینے لگا دیتے تھے اردو ٹائپنگ میں روانی اور زمرہ جات کا گورکھ دھندہ سمجھنے میں۔ :)
  5. عثمان

    کتابیں پڑھنے کے لیے ای بک ریڈر

    نیشنل جیوگرافک میگزین کی سبسکرپشن لی ہے۔ لیکن ای فارمیٹ کی بجائے کاغذی جلد کا انتخاب کیا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ تصاویر اور illustrations کے معاملے میں ابھی ای ریڈرز میں کافی بہتری کی ضرورت ہے۔ تاہم کمپیوٹر اور ٹیبلٹ میں یہ مسئلہ درپیش نہیں ہے۔
  6. عثمان

    گائے کی حفاظت کے لیے انسانوں پر حملے

    اس تشدد پر آپ کا موقف قابل افسوس ہے۔مذکورہ موضوعات پر یہاں بھلے جتنی مرضی بحث کر لیں آخر کو ظالم اور مظلوم دونوں آپ ہی کے معاشرے کے لوگ ہیں۔
  7. عثمان

    میٹھے تربوز کی پہچان

    کچھ لوگوں کو میں نے تربوز کی قاش پانی کی بوتل میں ڈال کرے ذائقہ دار پانی بھی پیتے دیکھا ہے۔
  8. عثمان

    میٹھے تربوز کی پہچان

    ویسے یہ بلاشبہ بہت اچھا دھاگہ ہے۔ ادب، مذہب اور سیاست کے علاوہ دیگر ہلکے پھلکے موضوعات پر خوشگوار گفتگو بھی بہت فرحت افزا ہے۔ :)
  9. عثمان

    میٹھے تربوز کی پہچان

    تو پھر کیا آپ نمک بیج نکالنے کے بعد چھڑکتے ہیں یا پہلے ؟
  10. عثمان

    گویا اردو نیٹ پر ان صوبائی زبانوں سے بھی پیچھے ہے۔

    گویا اردو نیٹ پر ان صوبائی زبانوں سے بھی پیچھے ہے۔
  11. عثمان

    میٹھے تربوز کی پہچان

    بھئی ریٹنگ کے علاوہ سوال کا جواب تو عنایت کرتے جائیں۔ :)
  12. عثمان

    میٹھے تربوز کی پہچان

    جو لنک آپ نے مہیا کیا ہے اس کے ایڈریس میں پھل کو Cantaloupe لکھا گیا ہے۔
  13. عثمان

    میٹھے تربوز کی پہچان

    شائد Cantaloupe کو اردو میں گرما کہتے ہیں۔
  14. عثمان

    میٹھے تربوز کی پہچان

    پاکستان میں اب تو یقیناً بغیر بیجوں کے تربوز دستیاب ہونگے ؟
Top