نتائج تلاش

  1. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    ان شاء اللہ
  2. جیہ

    کیا لکھوں؟ والد صاحب کا اولین کالم

    ہائے کیا یاد دلا دیا۔ یاد ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
  3. جیہ

    کیا لکھوں؟ والد صاحب کا اولین کالم

    فی امان للہ ۔ بٹیا کے لئے نیک خواہشات
  4. جیہ

    کیا لکھوں؟ والد صاحب کا اولین کالم

    یہ دونوں سزائیں ہمیں منظور نہیں۔ :) سعود میں تو بھول گئی ہوں وہ قصہ۔ کیا قصہ تھا بھلا؟ :)
  5. جیہ

    کیا لکھوں؟ والد صاحب کا اولین کالم

    یہ تو سب میرے سر سے اوپر گزر گیا :)
  6. جیہ

    کیا لکھوں؟ والد صاحب کا اولین کالم

    سر تسلیم خم ہے۔۔۔
  7. جیہ

    کیا لکھوں؟ والد صاحب کا اولین کالم

    اپگریڈ کیا؟ سافٹ ویئر یا فون ہی ؟:)
  8. جیہ

    عاشقوں کی اقسام

    اچھا۔۔۔ یعنی وہی کیفیت تھی جو غالب کی ہوئی تھی
  9. جیہ

    کیا لکھوں؟ والد صاحب کا اولین کالم

    یہ تو سچ ہے۔۔۔۔
  10. جیہ

    لگتا آپ کی پہلی اولاد ہے۔

    لگتا آپ کی پہلی اولاد ہے۔
  11. جیہ

    عاشقوں کی اقسام

    بٹ خیلہ فورم اب مرحوم ہو چکا ہے۔ کون سی تحریر کی بات کر رہے ہیں؟
  12. جیہ

    کیا لکھوں؟ والد صاحب کا اولین کالم

    ویسے یہ بھی اچھا مذاق ہے۔۔ مجھ بوڑھی کو فون دیا تو ینگ :)
  13. جیہ

    کیا لکھوں؟ والد صاحب کا اولین کالم

    چھوٹا سا ہے سیمسئنگ ینگ۔ مجموعی طور مجھے اچھا لگا
  14. جیہ

    آمین اب کیسی طبیعت ہے بٹیا کی؟

    آمین اب کیسی طبیعت ہے بٹیا کی؟
  15. جیہ

    عاشقوں کی اقسام

    ہم تو خیر عمومی الفاظ ہی سمجھ لیں گے مگر بقول غالب بے خووی بے سبب نہیں غالب کچھ تو "ہے" جس کی پردہ داری ہے
  16. جیہ

    کیا لکھوں؟ والد صاحب کا اولین کالم

    جی ہاں ۔۔۔ در اصل ہمیں نے برتھ ڈے پر کسی مہربان نے انڈیرائڈ فون تحفے میں دیا ہے تو آج اس سے آنلائن ہو کر وہ مراسلہ لکھا۔ بڑا مشکل کام ٹچ کی پیڈ سے لکھنا
  17. جیہ

    ا۔ ب۔ پ۔ نمبر 61

    عن و من بتاؤں یا خلاصہ بتاؤن؟
  18. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    سعود بھائی یہ کسی :) کی شراررت تھی۔۔ بس جی ٹھیک ہوں۔ اللہ کا کرم ہے
  19. جیہ

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    ہمارے پشتو میں ایک کہاوت ہے مور او لور جنگ واکو۔ کم عقلو پرے باور اوکو۔ ترجمہ منصور مکرم ست پوچھ لیں
Top