ملم جبہ کی سیر
جویریہ مسعود
جمعہ کا دن تھا۔ 11 بجے کے قریب عبد اللہ نیند سے جاگا۔ ابھی ناشتہ کیا بھی نہیں تھا کہ فرمائش داغ دی۔ مما ! یہ عید ہم نے گھر پر ہی گزار دی۔ آج باہر چلتے ہیں۔ میرا موڈ نہیں تھا گھر سے نکلے کو مگر بابا نے عبداللہ کی بھولی صورت دیکھ کر کہا۔ ہاں کیوں نہیں۔ چلو ملم جبہ...