بھائ صاھب عبداللہ سے آج بات ہوئ تھی کہہ رہا تھا کہ کام بہت زیادہ ہے کم از کم 15 دن تک اور نہیںآئے گا:sick: !
اور ظہیر ادھر ہی ہے بس اون لائن ہونے والا ہے:) !
مع السلام
انقلاب چین سے پہلے وہاں یہ رواج تھا کہ لڑکیوں کے پاؤں بچپن ہی سے کس کر باند دیتے تھے اس طرح وہ بڑھ نہیں پاتے تھے اور چینی عورتیں صحیح طرح چل نہیںسکتی تھیں !
یہی کام اس طرح کی حدیثیں کر رہی ہیں !
مع السلام