نتائج تلاش

  1. علی ذاکر

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    بس اس سے زیادہ اور کچھ نہ کہنا نہیں‌تو ہمارے کان پھٹ جائیں گے :notlistening: :grin:! مع السلام
  2. علی ذاکر

    زینب آپی

    خرم تمہیں تو جانتا ہوں لیکن "خرمے" کو نہیں جانتا تھا لیکن اب جان گیا ہوں:grin: ! مع السلام
  3. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    نہیں‌یہ الزام والی بات کچھ حد تک قابل برداشت ہے لیکن یہ نمانی والی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مع السلام
  4. علی ذاکر

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    اللہ اللہ ایک درجن کیلے تم اکیلی نے کھائے ہیں انسان ہو کے بھینس ؟ مع السلام
  5. علی ذاکر

    خوبصورت لمحہ!

    شمشاد بھائ باتوں سے تو یہی لگ رہا ہے کہ اشارہ آپ کی طرف ہے ! مع السلام
  6. علی ذاکر

    علی ذاکر بھائی کوجواب

    الوداعی پارٹی کیا ہمیشہ کے لیئے جا رہی ہے :laughing:؟ مع السلام
  7. علی ذاکر

    کوئی بحرین سے بھی ہے یہاں پر کیا ؟

    یہ ایسی باتیں کرتی نہیں‌شمشاد بھای اس سے ہو جاتی ہیں ! مع السلام
  8. علی ذاکر

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    کیوں سعودیہ میں رہنے والوں کو سند مل جاتی ہے کیا کہ جو کرنا ہے دل کھول کے کرؤ جان تو تم نے جنت میں‌ہی ہے ؟ مع السلام
  9. علی ذاکر

    صوفی محمد کی دھمکی یا پالیسی

    ان ہی کی حکومت رہے گی جناب ! جب تک ہماری قوم میں شعور نہیں آتا جب تک ھم کسی بات کی تھقیق کیئے بغیر نہیں مانیں گے تب تک ! مع السلام
  10. علی ذاکر

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    عبداللہ کا نیٹ میں کچھ مسئلہ ہے اس وجہ سے نہیں اون لائن ہو رہا فون پر تو میری اس سے تقریبآروز ہی بات ہوتی ہے ! مع السلام
  11. علی ذاکر

    خوبصورت لمحہ!

    کیا کب ؟ یعنی کے بھول بھی گئیں ؟:eek: ابھی تو جمع جمع آتھ دن ہوئے ہیں لیئے مع السلام
  12. علی ذاکر

    خوبصورت لمحہ!

    کیا کب ؟ یعنی کے بھول بھی گئیں:eek: ؟ مع السلام
  13. علی ذاکر

    بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

    میرے جیسوں کو تو واجیں مار مار کے بلایا جاتا ہے زینب بی بی ! مع السلام
  14. علی ذاکر

    علی ذاکر بھائی کوجواب

    شمشاد بھائ کیا خیال ہے کوئ پارٹی پورٹی کا بندوبست کریں ؟ مع السلام
  15. علی ذاکر

    زینب آپی

    یہ کیا ہے اب یہ بھائ صاحب کون ہیں ؟ مع السلام
  16. علی ذاکر

    تعارف کچھ میرے بارے میں فاروق

    خوش آمدید فاروق صاحب معافی چاہتا ہوں دیر کے لیئے ! مع السلام
  17. علی ذاکر

    کوئی بحرین سے بھی ہے یہاں پر کیا ؟

    کیا فاطمہ کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک شمشاد بھائ ! مع السلام
  18. علی ذاکر

    خوبصورت لمحہ!

    عادت سے مجبور ہے شمشاد بھائ :grin:! مع السلام
  19. علی ذاکر

    مساجد

    تعبیر جی بہت اچھی تصویریں ہیں ! مع السلام
  20. علی ذاکر

    صوفی محمد کی دھمکی یا پالیسی

    یہ ہماری قوم ہے جہاں لگاؤ آنکھیں بند کر کے لگ جاتے ہیں بلا سوچے بلا سمجھے ! صمۃ بکمہُ ! مع السلام
Top