شمشاد بھائی کچھ کنفیوزڈ ہے یہاں۔ جی تھری میں 62۔7 51x مل ناٹو معیار کی گولی ہی اسستعمال ہوتی ہے۔ پاکستانی پولیس اور رینجرز کے پاس جی تھری کے علاوہ بہت بڑی تعداد میں چین کی بنی اے کے 47 یعنی کلاشنکوف ہوتی ہے جس میں 62۔7 39x مل کی گولی استعمال ہوتی ہے۔ جی تھری اب بھی پولیس کو دی جاتی ہے کہ پاکستان...