تو صاحبو! قصہ چہار درویش کی طرح ہمیں سونپا گیا ہے کام اس داستانِ ملاقاتِ کو یہاں پیش کرنے کا کہ جو آج بروزِ اتوار شہرِ کراچی کے قلب میں لگ بھگ چھ گھنٹوں پر محیط رہی۔
قصہ شروع ہوتا ہے اس ذاتی پیغام سے کہ جو بروز 8 اگست 2012 جناب محترم محمد خلیل الرحمٰن نے ہمیں بھیجا تھا اور کہ جس میں کراچی میں...