نتائج تلاش

  1. بلال

    وائرلیس سے نیٹ کا استعمال زیادہ

    درست بات ہے وائرلیس نیٹ بڑی سہولت ہے اب یہاں ہمارے گجرات میں‌ لینڈ لائن فون اتنے خراب ہیں کہ کچھ نہ پوچھیں اور تو اور میرا فون بھی خراب ہے اب میں وی وائرلیس یا ورلڈ کال استعمال کرتا ہوں۔
  2. بلال

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔ ایم بلال

    بوچھی آپ بھی تو گجرات کی ہیں۔ چلو اچھا ہوا کہ گھر کا مسئلہ گھر میں‌ہی حل ہو گیا۔ آپ نے ماوراء پر غصہ کیا اور بات سلجھ گئی۔
  3. بلال

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔ ایم بلال

    بات تو بوچھی کی ٹھیک تھی کہ جگہ کا نام نہیں‌بتاتے۔۔۔ لیکن معافی چاہتے ہیں غلطی ہو گئی۔۔۔ اب کے بار ایسا نہیں‌ہو گا۔۔۔
  4. بلال

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔ ایم بلال

    فیصل بھائی مجھے آپ کی تحریر کچھ خاص سمجھ نہیں‌ آ رہی لیکن میں اسے پھر پڑھتا ہوں شائد کہ اب کچھ سمجھ آ جائے نہیں‌تو اسے بعد میں دیکھوں گا۔ ویسے اندازِ تحریر مجھے بہت اچھا لگا۔۔۔ لیکن ماوراء نے بات سمجھا دی ہے۔
  5. بلال

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔ ایم بلال

    فیصل صاحب کچھ ہمیں بھی بتائیں گے یہ کیا گیم چل رہی ہے اور کیا رپھڑ ہے کچھ مجھے بھی سمجھائیں گے۔۔۔
  6. بلال

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔ ایم بلال

    کیا ہوا ماوراء نے اپنے علاقے کا نام پوسٹ کیا پھر ختم بھی کر دیا اور آپ بھی ختم کرنے کو کہہ رہے ہو۔ آخر کیا بات ہے کچھ مجھے بھی تو بتایا جائے۔ میں‌تو اس محفل پر نئا ہوں مہربانی کر کے مجھے بھی ساتھ لے کر چلیں اور اگر کوئی پرانی بات ہے تو آگاہ کیا جائے ۔۔۔ شکریہ
  7. بلال

    بات

    شمشاد بھائی ہو سکتا ہے شعر میں‌کوئی مسئلہ ہو کیونکہ مجھ اشعار کے بارے میں‌کچھ خاص علم نہیں۔۔۔ یہ شعر میں‌نے ایک بار پڑھ تھا اور اس کو اسی وقت لکھ لیا تھا کیونکہ اس کی جو تشریح تھی وہ بہت اچھی کی ہوئی تھی اسی کی وجہ سے یہ شعر مجھے اچھا لگا تھا اگر آپ سمجھتے ہیں‌کہ یہ غلط ہے تو اس کو درست کر...
  8. بلال

    شہر کا نام تو بتائیں

    ٹوبہ ٹیک سنگھ اب "ن" سے
  9. بلال

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔ ایم بلال

    بہت اچھے۔۔ کیا آپ بتانا پسند کرے گے کہ آپ کا تعلق ضلع گجرات کے کس علاقے سے ہے؟
  10. بلال

    ترک و اختصار درود و سلام کی ممانعت

    میرے خیال میں جہاں بھی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آئے ساتھ درود پورا لکھنا چاہئے۔۔۔ آپ نے بات کی ہاتھ سے لکھنے کی تو جناب اللہ نے توفیق دی ہے سکول کے زمانے سے آج تک میں‌اسلامیات کے پیپر میں‌ یا کسی بھی جگہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آتا ہے تو ضرور پورا درود پاک لکھتا ہوں۔ کہی غلطی...
  11. بلال

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔ ایم بلال

    جی نہیں۔۔۔ اللہ کا بہت کرم اور شکر ہے کہ میرا تعلق ان چوہدریوں سے نہیں۔ جناب ویسے تو ہر کسی کا تعلق اس کے گھر سے ہی ہوتا ہے اور میرا بھی ہے اللہ کے فضل سے۔۔۔ لیکن بات شائد شہر کی ہو رہی تھی۔ میں نے صحیح کہا نا؟ فیصل عظیم بھائی؟
  12. بلال

    تعارف کچھ میرے بارے میں ۔۔۔ ایم بلال

    جی میرا تعلق گجرات شہر سے ہی ہے۔ ویسے آپ یہ کیوں پوچھ رہے ہیں؟ کیا آپ کا تعلق بھی اسی شہر سے ہے؟
  13. بلال

    اب مقابلہ جم کر ہو گا کیا؟

    اب مقابلہ جم کر ہو گا کیا؟ پہلے مسٹر پاکستان ہی ہوتا تھا اب مس پاکستان بھی ہو گی۔ روشن خیالی، سونیا، ماریہ اور سحر آ گئیں ہیں۔ اب بتاؤ بچو؟ آپ لوگ سوچ رہے ہوں گے کہ آخر یہ سونیا، ماریہ اور سحر ہیں کون؟ تو اب جو میں لکھنے جا رہا ہوں ذرا غور سے پڑھنا حضور! کچھ عرصہ پہلے بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر...
  14. بلال

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    غلطی بتانے کا بہت شکریہ۔ آئندہ بھی کوئی غلطی ہو تو ضرور بتانا تاکہ میری اصلاح ہو سکے۔
  15. بلال

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    شمشاد بھائی غلطی ہو گئی اس کے لئے معذرت آئندہ ایسا نہیں ہو گا
  16. بلال

    مانو بلی نے دودھ پینا ہے

    شمشاد بھائی میرا مطلب یہ نہیں تھا کہ لائن نہیں‌بنانی چاہئے۔ بلکہ میں‌تو اس بات سے یہ ظاہر کرنا چاہتا تھا کہ دیکھیں بلیاں کتنی سمجھدار ہیں اور دنیا میں‌ہر جگہ لائن بنتی ہے پھر ہم کیوں لائن میں لگنے پر پریشان اور اپنی بے عزتی محسوس کرتے ہیں۔
  17. بلال

    شہر کا نام تو بتائیں

    اب "ڈ،ٹ،یا ظ" سے
  18. بلال

    شہر کا نام تو بتائیں

    اگر "ی" سے لکھنا ہے تو پھر "یوکوہاما" جاپان کا شہر ہے۔۔۔ اور اگر ا،ب، ت ، ٹ سے تو ٹیکسلا پاکستان کا مشہور شہر جہاں کا میوزیم کافی مشہور ہے اسلام آباد کے قریب ہے
  19. بلال

    نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

    بلھے شاہ 1757-1680 اُچ شریف میں‌پیدا ہوئے مشہور صوفی شاعر "ل" سے
  20. بلال

    بس

    شمشاد صاحب وہ شعر یہاں پوسٹ نہیں‌کرنا تھا کیونکہ اس میں "بس" والے شعر لکھنے تھے لیکن میں‌غلطی سے کوئی اور شعر لکھ گیا تھا اس لئے حذف کر دی
Top