انتخاب مکمل ہوا، شعر کسی کو کیوں پسند آتا ہے اور کسی دوسرے کے ہاں وہی ناپسندکیوں ٹھہرتا ہے ، اس پر بحث طول طویل ہے۔یہ موقع اس بحث کا نہیں ، بلکہ شعر سے حظ اٹھانے کا ہے۔ یہ تمام اشعار متعدد قراءتوں کے بعد نمایاں کر چکا تھا،آج اور کل رات ان کو ٹائپ کر دیا۔ تین چار غزلیں پہلے سے ٹائپ شدہ بھی مل...