السلام علیکم
میں بھی حاضر ہوں
جی ایسا ہوتا ہے، ہر مسجد کا ماحول ایک جیسا نہیں ہوتا، جہاں مساجد کی تعداد کم ہوتی ہے وہاں عموما مختلف مسالک کے لوگ نظر آتے ہیں
اس میں سارا قصور ہمارے نام نہاد پڑھے لکھے لوگوں کا ہے
جن کو اگر یہ کہا جائے کہ یوفون پہ کال مفت ہوگئی ہے تو جھٹ سے 333 پہ کال ملا لیں...