تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا -54
ویسے میں تو اردو میں ریاضی کو مشکل سمجھتا تھا یہاں سعود بھائی کی ہندی تشریحات کو دیکھ کے تو اردو بہت آسان لگ رہی ہے
mfdarvesh
Post #965
اکتوبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -54
جی ہو کہہ رہے تھے نا کہ اردو میں نہیں پڑھی آپ نے گلہ رفع کر دیا :)
mfdarvesh
Post #962
اکتوبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -54
کیا بات ہے سعود بھائی اب لگتا ان کا گلہ دور ہو گیا ہوگا کہ ریاضی سے نا بلد ہیں :)
mfdarvesh
Post #958
اکتوبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -54
کوئی بات نہیں، ایڈیٹو آئڈنٹیٹی کس دن کام آئے گی :)
mfdarvesh
Post #955
اکتوبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -54
اچھا اچھا سعود بھائی، آپ ذرا ایچ سی ایم اور ایل سی ایم پہ بھی روشنی ڈال دیں، تاکہ سمجھ میں آسانی ہو جائے :)
mfdarvesh
Post #953
اکتوبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ناعمہ کا چائے خانہ
واہ جی واہ آپ نے تو چائے خانے میں کمال کر دیا ہے وہ کہتے ہیں نا "جو کچھ نہیں کرتے، کمال کرتے ہیں" نوید غیرحاضر ہے ورنہ "نوید ٹی سٹال" کو شمشاد ٹی سٹال بنانے پہ بحث کرواتا
mfdarvesh
Post #1,102
اکتوبر 15، 2011
فورم:
گپ شپ
الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔
شادی تو سب ہی کی ہو جاتی ہے، جیسے نوید بھائی بیگم کو پیارے ہوگئے ہیں
mfdarvesh
Post #990
اکتوبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -54
ہائیں یہ کیسی انجنیئرنگ کر ڈالی ہے آپ نے، جس میں ریاضی ہے ہی نہیں
mfdarvesh
Post #944
اکتوبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا -54
بہت خوب اور اگر جی چاہے تو الجبرے کا تڑکہ بھی لگا دیں
mfdarvesh
Post #942
اکتوبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
mfdarvesh
Post #704
اکتوبر 15، 2011
فورم:
اوراد و اذکار
اللہ سے استغفار - 3
استغفراللہ۔۔۔
mfdarvesh
Post #561
اکتوبر 15، 2011
فورم:
اوراد و اذکار
الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔
زور کی بات ہے نا، وہ کہتے ہیں نا کہ ڈاڈیاں دا پنجاں ویاں دا سو
mfdarvesh
Post #988
اکتوبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ناعمہ کا چائے خانہ
شکریہ بیٹا جی کیا موقعے پہ پیش کی ہے
mfdarvesh
Post #1,084
اکتوبر 15، 2011
فورم:
گپ شپ
عشق کا عین از علیم الحق حقی سےکچھ یاد گار باتیں
ہاں بڑا اچھا ناول ہے ویسے حقی صاحب کا "قصہ ایک داماد کا" بھی اچھا ہے
mfdarvesh
Post #9
اکتوبر 15، 2011
فورم:
مطالعہ کتب
کون ہے جو محفل میں آیا -54
السلام علیکم میں بھی حاضر ہوں، ظہر کے بعد
mfdarvesh
Post #932
اکتوبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پاجامے کا ڈورا
پنجابی میں تو پاؤڑی ہی کہتے ہیں یہ پاونی اردو میں ہوتا ہوگا جس طرح رانا صاحب بھی کہتے ہیں، رانا پنجابی میں کچھ اور ہی ہوتا ہے
mfdarvesh
Post #19
اکتوبر 15، 2011
فورم:
علمی و ادبی لطیفے
درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32
اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
mfdarvesh
Post #702
اکتوبر 15، 2011
فورم:
اوراد و اذکار
اللہ سے استغفار - 3
استغفراللہ۔۔۔
mfdarvesh
Post #559
اکتوبر 15، 2011
فورم:
اوراد و اذکار
پاجامے کا ڈورا
ایک بات مجھے بھی کوئی سمجھائے کہ ناڑا ڈالنے والے اوزار کو اردو میں کیا کہتے ہیں، ہمارے ہاں تو اس کو "ناڑہ پاوڑی" کہتے ہیں
mfdarvesh
Post #15
اکتوبر 15، 2011
فورم:
علمی و ادبی لطیفے
الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔
روئی کے رضائی پہ استراحت فرمائیں
mfdarvesh
Post #986
اکتوبر 15، 2011
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top