ہا ہا ہا ہا !!!! کیا مزے کے اشعار لکھے ہیں عبید بھائی ! لطف آگیا تمام منظر کا تصور کرکے ۔:D
ایک پلّا جو کہ ہوگا حد سے حد اک دو چھٹانک
مجھ پہ بھونکے جاتا ہے شاید ہنسانے کے لیے
حد ہوگئی ۔ یعنی اسے تو باقاعدہ گالیاں دینے کا جی چاہ رہا ہے ۔ کتے کا بچہ!
آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں ۔ پولی ایسٹر کی روئی نما پتلی تہہ بھی لگائی جاتی ہے اسے موٹا کرنے لے لئے ۔ لیکن میرے مشاہدے کے مطابق آج کل Quilt استعمال کے لئے کم اور آرٹ ورک کے طور پر زیادہ بنائی جاتی ہیں اس لئے استر لگانے کا تکلف کم ہی کیا جاتا ہے ۔ لیکن اس کا کوئی اصول تو نہیں ہے ۔ عام استعمال کی...
شاید آپ کُونڈے کی بات کررہے ہیں ۔ مٹی کا وہ کونڈا کہ جس میں عموماً دودھ فروش دہی جماتے ہیں اس سے نسبتاً چھوٹا مٹی کا برتن سندھیوں کے ہاں دعوتوں میں "بھَت" یعنی چاول کھِلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
ماشاء اللہ! یعنی محفل پر ایک سے ایک جُونا پرانا موجود ہے ۔ :D
ایک ہی دن میں لغت کا آدھا صفحہ تو تیار ہوگیا ۔ میں بھی اس فہرست میں کچھ اضافہ کرتا ہوں ۔ باورچی خانے اور دسترخوان سے متعلق کچھ اشیا جو بچپن میں اپنے خاندان کے ہر گھر میں نظر آتی تھیں ان میں سے جو نام اس وقت ذہن میں آرہے ہیں وہ...