نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اگر نوروز کے بعد کی بارش کا ہے تو پی لیں افاقہ ہوگا ۔۔۔بڑی تاثیر ہوا کرتی ہے۔۔۔
  2. اکمل زیدی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بس آپا کیا بتائیں اور کیا نہ بتائیں بڑا سخت ٹائم گذرا والدہ ایڈمٹ تھیں پیپر ز بھی چل رہے تھے ( کچھ شوق سا اٹھا ہے پھر ایم-اے کرنے کا ) مگر یہاں بھی جھانکا تانکی کر لیتے تھے اردو پر بہار چھائی ہوئ تھی مگر اس بار رنگ برنگ گلوں کی نہیں صرف ہر جگہ گُلِ یاسمیں ہی نظر آئے :D
  3. اکمل زیدی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    :shock:۔۔۔۔ :cautious: برنال ہے آپ کے پاس ؟
  4. اکمل زیدی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    مجھے معلوم ہے اسی لیے شعر کہہ دیا برجستہ کے یہاں چل جائے گا ۔۔۔:D ۔۔۔اس پر ہمیں ایک مزیدار بات یاد آگئی ایک بار ایک بندے نے دوسرے پوچھا تمھیں انگریزی آتی اس نے کہا ہاں جسے بالکل نہیں آتی اس سے اچھی آتی ہے اور جسے بہت اچھی آتی ہے اس کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں آتی ۔۔۔:LOL:
  5. اکمل زیدی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لیکن ہمارے یہاں معاملہ دیگر ہے ۔۔۔ہم سےکچھ بھی اوجھل نہیں ہوتا اکمل - عقل چپ ہو جائے تو جنوں بولتا ہے
  6. اکمل زیدی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہ پڑھ چکی ہونگی شاید مصروفیت کی وجہ سے جواب دینے سے قاصر ہوں۔۔۔ :)
  7. اکمل زیدی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لیکن ہم خوش لیٹ نہیں ہوئے وہ تو اسی ٹائم ہو گئے تھے بس کچھ بہت زیادہ مصرفیات کی وجہ سے اتنا کنٹریبوشن نہیں رہا اور یہ پہلی سالگرہ ہے غالبا جس میں ہماری مراسلاتی شرکت برائے نام بلکہ نہ ہونے کے برابر تھی۔۔۔اور اس سے مزے کی بات کسی نے یاد بھی نہیں کیا اس سے مجھے پتہ چل گیا کے اس بار محترمہ نور...
  8. اکمل زیدی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کس حسا ب میں۔۔۔؟
  9. اکمل زیدی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    چلیں جی آپ نے تو سارا سسپنس ہی ختم کر دیا۔۔۔ خیر پھر بھی ان کی زبانی سننے کی منتظر رہیے ۔۔۔
  10. اکمل زیدی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اور زیادہ متاثر کر دیا اتنی بے قاعدگیوں میں بھی آپ کو قائدہ یاد رہا بہرحال جیسے بھی کریں باقاعدہ اور محض دونوں میں شکریہ تو آرہا ہے ۔۔۔
  11. اکمل زیدی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سیما آپا جان جائینگی ۔۔
  12. اکمل زیدی

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کافی متاثر کیا آ پ نے ۔۔۔باقائدہ خوش آمدید۔۔آپ کو۔۔۔
  13. اکمل زیدی

    دو مکالموں کے لطیفے

    یہ لطیفہ سچی مچی والا ہے اس کے فریق میں ہم بھی شامل ہیں -- ہماری سلج کو بڑا گوشت منع ہے ان کے جوڑوں میں درد رہتا ہے (یورک ایسڈ کی وجہ سے) ایک بار ملاقات ہوئی تو بڑی ھائے ھوئی کر رہییں تھیں۔۔ ہم نے پوچھا کیا ہو ا۔۔روبینہ باجی خیر تو ہے ۔۔ کہنے لگیں بڑا درد ہے جوڑوں میں تو میں نےپوچھ لیا کہیں...
  14. اکمل زیدی

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    بس اب ۔۔باقائدہ طور پر ۔۔ایک سوال ۔۔میں نے اکثر انڈیا میں ہونے والی مجالس کی ویڈیوز دیکھی ہیں آپ چونکہ صاحب نظر ہیں اس لیے مناسب لگا کے آپ کی وسعت نظری سے استفادہ کیا جائے اپنے اس سوال کا کیونکہ فی الحال تو کوئی دور قریب میں رشتہ داروں میں بھی ایسا کوئی نظر نہیں آرہا نہ انڈیا کے اور نہ...
  15. اکمل زیدی

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    بہت شکریہ سر جی ۔۔اپنے گراں قدر خیالات کا باقی رہی قمر جلالوی کی تو یہ تو بہت اوپر کی باتیں ہیں ہم کیا کہہ سکتے ہیں۔۔۔ہمیں تو ٹرک پر لکھے ہوئے شعر میں بھی کچھ سقم نظر نہیں آتا بس جو بھاتا ہے دل میں سماتا ہے۔۔۔ہمیں بس اتنا ہی آتا ہے ۔۔
  16. اکمل زیدی

    تاسف عارف نظامی انتقال کر گئے

    إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
  17. اکمل زیدی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    محفل کے نام: بجا یہ رونق محفل مگر کہاں ہیں وہ لوگ یہاں جو اہل محبت کے جانشیں ہوں گے
Top