نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    فوری مدد کی ضرورت

    ہم کچھ نہیں کہہ رہے پہلے آپ نے کہا آپ کیا نہیں ہیں پھر آپ نے اشارہ دے دیا آپ کیا ہیں۔۔۔
  2. اکمل زیدی

    فوری مدد کی ضرورت

    تو اپنے "اُن" :blushing:سے پھر کیسے بات کرتی ہیں یا کرینگی جب دل ہی نہیں ہے تو ۔۔
  3. اکمل زیدی

    فوری مدد کی ضرورت

    آپ بے فکر رہیں جب انہوں نے بندوق چلائی تھی تو ہم نے کندھا اچکا لیا تھا۔۔۔;)
  4. اکمل زیدی

    فوری مدد کی ضرورت

    اور یہ بال باونڈری لائن سے باہر۔۔۔
  5. اکمل زیدی

    فوری مدد کی ضرورت

    بس دل پر نہ لیجیے گا ۔۔۔:)
  6. اکمل زیدی

    فوری مدد کی ضرورت

    کہیں وہ کوئی بندی تو نہیں تھی۔۔۔۔کچھ کچھ حرکت سے شبہ ہوا ۔۔۔:LOL:
  7. اکمل زیدی

    فوری مدد کی ضرورت

    ہاں ہاں ہم اس کا بھی یہی کرینگے۔۔۔۔:ROFLMAO:
  8. اکمل زیدی

    فوری مدد کی ضرورت

    تو کیا پھر آپ سرنگ بنائینگی ۔۔۔آنے جانے کے لیے ۔۔۔۔:LOL:
  9. اکمل زیدی

    فوری مدد کی ضرورت

    بھیا ہوتی کیا مطلب کیا کھپچچی کی بات کررہے ہیں کیوںکہ بانس تو ہوتا ہے ۔۔۔ہوتی کہاں ہے ۔۔:LOL::LOL: ایسا لگا اے خان بات کر رہا ہے ۔۔۔
  10. اکمل زیدی

    فوری مدد کی ضرورت

    پھر تو اور گڈ مشورہ ۔ ۔ ۔ :D
  11. اکمل زیدی

    فوری مدد کی ضرورت

    ہاں وہاں دروازہ بھی نہیں ہوگا تو چوٹ بھی نہیں لگے گی ۔۔۔گڈ مشورہ بھیا۔۔۔
  12. اکمل زیدی

    فوری مدد کی ضرورت

    جات ہم نے صحیح لکھا ہے کیوںکہ بات انڈیا کی ہو رہی تھی تو اس حساب سے وہاں زیر استعمال ہے یہ لفظ۔۔۔:whistle: اور رہی بات دروازے کی تو اسے صحیح جگہ لگوا لیں چوٹ نہیں لگے گی ۔۔۔:LOL:
  13. اکمل زیدی

    فوری مدد کی ضرورت

    موجودہ نے بھی ابھی کچھ دیر بعد ماضی بن جانا ہے ۔۔۔بات دماغ کی ہو رہی ہے تو پھر دماغی خوشی کیوں نہیں یہ دل بیچ میں کہاں سے آگیا۔۔۔:LOL:
  14. اکمل زیدی

    فوری مدد کی ضرورت

    بس دیکھیں کوئی لوز بال ملے گی تو پھر باونڈری باہر۔۔۔:LOL::LOL: دراصل بات کچھ یوں ہے کے آج دماغ اپنی جگہ پر ہے اور سیدھی سیدھی بات پر تو بال سیدھی سیدھی باہر جاتی ہے ۔۔۔;)
  15. اکمل زیدی

    فوری مدد کی ضرورت

    عرفان بھائی سب دعا کرواتے ہیں ۔۔۔شفقت کرواتے ہیں ۔۔۔یہ بھی خوب ہیں چوٹ لگواتی ہیں۔۔۔شاید انڈین فلمیں زیادہ دیکھیں ہیں کہ چوٹ لگنے سے دماغ اصلی حالت میں آجات ہے ۔۔۔:D
  16. اکمل زیدی

    فوری مدد کی ضرورت

    اس اعتراف کی ہم قدر کرتے ہیں اور تصدیق کرتے ہیں آپ کی اس سچ بیانی پر کہ آ پ کا دماغ بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے ۔۔۔۔
  17. اکمل زیدی

    فوری مدد کی ضرورت

    نہیں نہیں بے فکر رہیں یہاں سب سمجھ چکے ہیں ۔۔۔۔
  18. اکمل زیدی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    لیکن لگتا ہے آ پ کے پاس گنجائش جلدی ختم ہو جاتی ہے ۔۔۔اور بس پھر ہیرا پھیری رہ جاتی ہے ۔۔۔:rolleyes:
  19. اکمل زیدی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    پہلے آپ صحیح سمجھ جاتی ہیں پھر خود کھسک جاتی ہیں ۔ ۔ ۔ :LOL:
  20. اکمل زیدی

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    نہیں خدا کا شکر ہے کاٹھی مضبوط ہے اس لیے لاٹھی کی ضرورت نہیں ہے ہاں کسی اور وجہ سے ضرورت پڑ جائے تو۔۔۔۔۔۔:whistle:
Top