گستاخی معاف۔مدارس کے نصاب کو تبدیل کرنا اس لیے بھی ضروری ہے کہ لارڈ میکالے کے مکتب سے نکلے ہوئے نوے ہزار پروفیشنلز صرف ایک دشمن کے سامنے اپنے ہتھیار نا صرف پھینک دیتے ہیں بلکہ دو تین سال قید بھی کاٹ کر آتے ہیں۔ جبکہ مدارس سے نکلے ہوئے مٹھی بھر طالبان پوری دنیا کی فوجوں کو مار مار کے ان کی...