نکاح کی عمر پر کوئی پابندی نا لگائی جائے البتہ رخصتی کو ایک مخصوص کم سے کم عمر (15 سے 18 ) تک موخر کیا جانے کا قانون بن جائے تو کیا سانپ بھی مر جائے اور لاٹھی بھی نا ٹوٹے والا محاورہ درست ثابت کیا جا سکتا ہے؟
:sad2::sad2::sad2:
ہائی سکول کے بعد راولپنڈی کے تین کالجوں میں داخلہ فارم بھرا تھا، ان میں سے ایک یہ بھی تھا۔ شکر الحمد للہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ میں آج اس کیٹیگری میں آنے سے بچ گیا۔ :cool2: