نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظروف سے بھی عام ہو گئے ہیں طمنچے اب تو
  2. فہد اشرف

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    زندگی جب بھی تری بزم میں لاتی ہے ہمیں وغیرہ
  3. فہد اشرف

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    ہمیں تو بس گانے یاد ہیں اس فلم کے :)
  4. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور سحری اور سحور سحر بنے ہوں گے
  5. فہد اشرف

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    رسوا کی مشہور ناول "امراؤ جان ادا" پر بھی امراؤ جان نام کی فلم بنی تھی جس میں ریکھا نے امراؤ جان کا کردار نبھایا ہے۔ ہم نے یہ فلم بھی نہیں دیکھی ہے :LOL:
  6. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید عربی ہی ہو
  7. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روز لمبی لمبی چھلانگیں عمران بھی لگاتا تھا
  8. فہد اشرف

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یا ان کی آنکھ پھوڑ دی جائے ؟؟
  9. فہد اشرف

    ناولوں یا ڈراموں پر بنائی گئی فلمیں

    امتیاز علی تاج کے ڈرامے 'انارکلی' پر بالی ووڈ کی مشہور فلم مغل اعظم بنی تھی جس میں دلیپ کمار نے سلیم، مدھوبالا نے انارکلی اور پرتھوی راج کپور نے اکبر اعظم کا کردار نبھایا تھا۔ چونکہ میں نے فلم نہیں دیکھی ہے اس لیے یہ نہیں بتا سکتا ڈائریکٹر نے کتنی کمی بیشی کی ہے۔
  10. فہد اشرف

    ایک جملہ کے لطائف

    کیا یہاں الف کا اسقاط جائز ہے :p
  11. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیادہ تر لوگ ناواقف ہی ہیں لگتا ہے۔
  12. فہد اشرف

    مبارکباد خلیل بھیا کو چھ ہزاری منصب مبارک ہو!

    محمد خلیل الرحمٰن بھائی آپ کو چھ ہزار مراسلوں کی تکمیل پر ہماری طرف سے ڈھیروں مبارکباد:)
  13. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صفدر سعید کو کون کون جانتا ہے
  14. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زفیری کا ذکر تو کر لیں لیکن اس سے سحری کے لیے کیسے جگائیں
  15. فہد اشرف

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    یہ مارٹن کوبلر صاحب کون ہیں؟ جناب کی اردو اور غلط املا دیکھ کر حیران ہوں۔
  16. فہد اشرف

    سری لنکا کا دورہ ویسٹ انڈیز 2018

    اور پونٹنگ جی نے دونوں اننگز میں شاندار شتک جڑا تھا
  17. فہد اشرف

    بارہ منٹ

    وہی میں ڈھونڈ رہا ہوں یاد نہیں آ رہا کس نے شیئر کیا تھا عنوان کیا تھا
  18. فہد اشرف

    بارہ منٹ

    یہ تحریر پہلے بھی کسی نے محفل پہ شیئر کیا تھا۔
  19. فہد اشرف

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    جگ ظاہر ہے :p
  20. فہد اشرف

    انٹروورٹ یا ایکسٹروورٹ؟

    انٹروورٹ
Top