اس سے قریب ترین جملہ جو مجھے یاد آ رہا ہے وہ شاید آب گم میں بزبان مرزا ادا ہوا ہے۔ مرزا کہتے ہیں کہ کراچی کی ہوا میں اتنی رطوبت اور لوگوں کی دلوں میں اتنی رقت ہے کہ کھلے میں ہاتھ پھیلا کر اور آنکھیں موند کر کھڑے ہو جاؤ تو پانچ منٹ میں چلو بھر پانی اور ہتھیلی بھر پیسے جمع ہو جائیں گے اور چھ منٹ...