میں تو اسے بھی سو کالڈ یہودی سازش ہی سمجھوں گا کہ جس طریق سے فلسطینی مسلمان کچھ حاصل کر سکتے ہیں،،،، اُسی طریق سے مسلمانوں کو بیزار اور نفرتزدہ بنا دیا جائے۔۔۔ یعنی طریق امن و صلح،،، اور مثال گاندھی کی دینے والوں کو شاید سیرت محمدی :pbuh: کا ادراک نہیں ہے۔
میرے پاس ایک ایکسل فائل میں کچھ الفاظ ہیں،،،، اس کے رومن انداز سے میں مطمئن ہوں،،، وہ فائل کیسے بنائی ،،، یہ میں خود بھول رہا ہوں،، شاید کسی اردو انگریزی اور رومن ڈکشنری جیسا کہ اوپر بتایا ہوا ہے،، سے لی گئی ہو شاید
کیا اُس سے کچھ ہو سکتا ہے؟
سعود بھائی،،، اب میں کچھ کچھ سمجھ رہا ہوں
اب مجھے ایک نیا دھاگہ بنا نا پڑے گا۔
جس کا عنوان ہو ،،، محفلین سے شکایات،،،،
اور جو شکایات ہوں گی اس میں سب سے اہم یہ ہے کہ
محفلین کسی بھی موضوع سے جڑ کر نہیں رہتے،،،، اچانک کوئی دوسری بات سے دسویں بات نکل آتی ہے
یہاں تک کہ مجھے تو کسی دھاگہ میں ذاتی...
دیکھیے ۔۔۔ میری اس تجویز کا مقصد یہ ہے کہ ۔۔۔ فلسطین کے معاملہ میں ہم اصل مسائل کی شناخت کرسکیں،،،، ان کی جڑ تک پہنچ سکیں،،،، اور چونکہ محفل پر ارباب دانش موجود ہیں،،، کچھ کھلے،،، کچھ چھپے،،، تو ان سب کی آرا ء سے ہمیں کچھ سمجھ آئے،،، اب تک کی سمجھ کے علاوہ،،
اور اس کے بعد ہم "حل" کے تعلق سے بات...
مجھے تو ایسا نہیں لگتا،،،، بلکہ مجھے تو لگتا ہے کہ شاید زیک صاحب جیسے لوگ اپنے علم و تجربات کی بنا پر آفاقی ذہینیت رکھتے ہوں،،،، اور ان کا ہر اعتراض ایک الگ پہلو کی طرف اشارہ کرتا ہے،،،اور یہ بہت مفید بات ہے ہمارے لئے۔
مجھے کبھی کبھی کوئی بات بہت پسند آتی ہے،،،،،، اور ہاں میں کوچہ آلسکاں کا سردار ہوں،،،، اس لئے زیادہ ٹائپ نہ کرتے ہوئے ،،،، مجھے ریٹینگ زیادہ دینی ہے،،،، تو اس کا کچھ ہو سکتا ہے کیا؟