بھئی میں کوئی ماہر تو نہیں ہوں،،،، اور اس سائٹ پر سب کچھ بتایا تو ہے،،،، پھر کیا مسئلہ ہے
https://translate.google.com/translate?sl=auto&tl=ur&js=y&prev=_t&hl=en&ie=UTF-8&u=http%3A%2F%2Fwww.addictivetips.com%2Fmicrosoft-office%2Faccess-2010-windows-installer-package-solution-wizard%2F&edit-text=
تفضیل تو کچھ خاص نہیں ہے ،،، رومن فارم ،،اسپوکن میں ڈالنا ہے،،، اور ، اردو ریٹن فارم میں ڈالنا ہے۔
اگر کچھ خاص الفاظ میں اعراب کی ضرورت ہو تو اس کی پراپرٹی میں جا کر الٹرنیٹیو ریٹن فارم میں اعراب کے ساتھ لکھ دیں،،، اور وہ اعراب کے ساتھ لکھنے لگے گا۔۔۔۔ باقی تفضیل تو یہاں اسپیچ کے زمرہ میں مل...
بھئی یہ اردو لکھتے وقت دوسری زبان کے ملاپ سے کچھ عجیب لگتا ہے،،،،، بہت عمدہ -لکھا- سلما- نے
اور یہ رقم والی کیا بات تھی بھلا،،،، کتنی تھی،،،، جو اس کا اتنا زور چلا۔
ویسے اس کے علاوہ باقی جو لکھا ہے ،،، وہی مجھے بھی کہنا تھا۔ :)
مجھے پرمزاح کی ریٹینگ آپ کی پوسٹ کو نہیں دینا تھا،،،، اصل میں یہ سوچ کر مسکرایا کہ ایک کام کوئی بھی کر سکتا تھا،،، مگر سب طریقہ بتا رہے تھے ،،، اور ہم تصویر دیکھ نہیں پا رہے تھے،،، اور آپ نے کر دیا۔