نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    بات تو آپ کی درست ہے یوسف بھیا! لیکن اس دھاگے کا مقصد رلانا نہیں سیکھنا سکھنا ہے۔ اور دو زندگیوں کے حوالے سے میری قیمتی رائے معلوم کرنے میں آپ کی دلچسپی کی وجہ؟ وجہ بیان فرمائیں، اگر معقول ہوئی تو ضرور جواب دوں گا۔ (ابھی ایک بھی نہیں ہوئی اور دو کا تجربہ پوچھ رہے ہیں جناب، ارادے صاف نظر آتے ہیں...
  2. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    نایاب بھیا! پڑھنے والوں نے کچھ نہ کچھ تو سیکھا ہوگا لیکن یہ بتانا بہت ضروری ہے کہ آپ نے کیا سیکھا؟ کیونکہ کچھ دن بعد اس سلسلے کے اختتام پر میں ایک لسٹ بنانے کا ارادہ رکھتا ہوں کہ کس نے کیا سیکھا؟ میں تو آپ کی غلطی تسلیم کرنے کی جرات پر داد دیئے بغیر نہیں رہ سکتا، اور آپ کے اس حوصلے کو میں...
  3. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    بہت خوشی ہوئی یہ جان کر کہ آپ اپنی زندگی میں سیکھے گئے اسباق ہماری رہنمائی کے لئے شیئر فرمائیں گے۔ انتظار رہے گا۔
  4. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    شکریہ، جزاک اللہ زبیر بھیا! یہی پیغام دینا مقصود ہے، جو ہمارے کردار کی تعمیر کر سکے۔ نایاب بھیا، تلمیذ بھیا اور باالخصوص سید زبیر بھیا تو تحریر فرمائیں گے ہی، ورنہ جائیں گے کہاں۔ ہم ان کے تجربات سے فیضیاب ہوئے بغیر جان نہیں بخشیں گے :)
  5. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    شدت سے انتظار رہے گا عمر بھیا!
  6. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    شکریہ بھلکڑ بھیا! حوصلے کا تو پتہ نہیں البتہ سبق بہت بڑا پایا :)
  7. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    اطلاع کے لئے شکریہ زبیر بھیا! باباجی نے واقعی بہت خوب دھاگہ شروع کیا ہے، اللہ برکت دے اور کامیابی نصیب فرمائے۔ دونوں بھائیوں کے دونوں دھاگوں میں فرق صرف اتنا ہے کہ ایک دھاگے میں سچ بیتیاں ہیں، اور دوسرے دھاگے میں صرف وہ سچ بیتیاں ہیں جن سے زندگی میں کوئی مثبت تبیدیلی پیدا کرنے والا سبق حاصل ہوا...
  8. امجد علی راجا

    "م" سے شادی

    آپ قدآور جو ٹھہرے
  9. امجد علی راجا

    محبت حرفِ اوّل ہے۔۔۔۔۔ عتیق الرحمان صفی

    واہ بہت خوب! تبصرہ تو کوئی تبصرہ نگا ہی بہتر انداز میں کر سکے گا۔ میں اس لائق نہیں: ہاں اپنا ایک شعر یاد آگیا کافی نہیں ہے اونچی اڑانوں کی آرزو یہ بھی تو دیکھ، طاقتِ پرواز پَر میں ہے؟
  10. امجد علی راجا

    فورم کا نشہ ہو گیا ہے

    مجھے آپ سے یہی امید تھی، سلامت رہیں۔ ویسے ایک تجویز اور بھی ہے۔ اگر انتظامیہ تھوڑا خرچہ برداشت کر سکے تو ٹھیک ورنہ اس حوصلہ افزا کام کے لئے محفلین سے ڈونیشن بھی مل سکتی ہے: فورم پر موجود محفلین کو "اس ہفتے کا بہترین (کیٹاگری) " کا سرٹیفیکیٹ اور ہر مہینے ایک عدد "شیلڈ" فورم کی جانب سے ملنی...
  11. امجد علی راجا

    چھوٹی سی بات

    "رضائے دوستاں" کا تو پتہ نہیں البتہ "رضائے نیلم" باجی یہی ہوگی۔
  12. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    ہم انسان بھی بہت عجیب مخلوق ہیں، کبھی اتنے قیمتی کہ وزن کے برابر سونا دے کر بھی کوئی نہیں خرید سکتا، اور کبھی اتنے سستے کہ مٹی کے عوض بِک جاتے ہیں۔ اللہ ہم سب کو گمراہی سے محفوظ فرمائے۔
  13. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    ضرور بابا جی، انتظار رہے گا۔ اچھا انسان بننے کے لئے اچھی باتیں سیکھنا بہت ضروری ہے۔
  14. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    شکریہ شہزاد ناصر بھیا! بہت بےچینی سے انتظار رہے گا۔
  15. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    انشاءاللہ جزاک اللہ محمد احمد بھیا! میں بہت کمزور سا انسان ہوں احمد بھیا! یہ تو اللہ پاک کی مہربانی کہ انہوں نے زندگی میں کچھ سکھانا تھا، اس لئے اندر کے انسان کو اُس وقت جگا دیا۔ الحمد للہ
  16. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    شکریہ محمود غزنوی بھیا!
  17. امجد علی راجا

    چھوٹی سی بات

    یہ گیت کسی مؤنث نے لکھا ہوگا :) اور جان بوجھ کر گیت میں راوی کے ساتھ "دریا" نہیں لکھا کہ مذکر بیان کرنا پڑے گا۔
  18. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    روزگار کی تلاش مجھے کراچی لے گئی۔ 3 مہینے تلاش جاری رہی۔ جو پیسے ساتھ لے کر گیا تھا ختم ہونے لگے۔ الحمد للہ چوتھے مہینے کلفٹن میں جاب مل گئی۔ رہائش نارتھ کراچی میں تھی جہاں سے کلفٹن تک 10 روپے کرائے میں خان کوچ کے ذریعے رسائی ممکن تھی۔ جاب ملنے کے تیسرے، چوتھے دن جیب کی حالت کو دیکھتے ہوئے...
  19. امجد علی راجا

    آؤ زندگی سیکھیں

    "انسان زندگی سمجھنے میں زندگی گزار دیتا ہے، اور جب زندگی سمجھ آنے لگتی ہے تو زندگی ختم ہو جاتی ہے" کچھ دن پہلے نجانے کس دھن میں یہ بات کہہ گیا تھا میں۔ کل رات کو خیال آیا کہ فورم پر اتنے تجربہ کار لوگ موجود ہیں تو کیا ہی اچھا ہو کہ سب اپنی زندگی کا کوئی ایسا واقعہ شیئر کریں جس سے انہوں نے کچھ...
  20. امجد علی راجا

    فورم کا نشہ ہو گیا ہے

    ہزاری منصب مبارک ہو امجد میانداد بھیا! انتظامیہ سے گزارش ہے اور تجویز بھی کہ ایک آدھ اصلی ٹرافی بھی بھیجوا دیا کریں، گھر والوں پر بھی تو رعب پڑنا چاہئے نا۔ محسن وقار علی بھیا! انتظامیہ تک یہ گزارش اور تجویز پہنچانے کا بندوبست کیا جائے۔
Top