نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    چھوٹی سی بات

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ سید زبیر بھیا! دعا کے لئے ڈبل شکریہ :)
  2. امجد علی راجا

    چھوٹی سی بات

    جی سنا ہے، "دریائے نیلم" :) دریا مذکر ہوتا ہے، مؤنث تو نہیں ہوتی نا ;) "علمی" بات استادِ محترم محمد یعقوب آسی نے بیان کر ہی دی ہے۔ میں نے "شغلی" بات کردی :cool:
  3. امجد علی راجا

    چھوٹی سی بات

    دیکھئے نا، ناموں سے کتنی غلطی فہمی پیدا ہو سکتی ہے، جنہیں ہم "بھلکڑ" جانتے ہیں، ان کا حافظہ مجھ سے بھی تیز ہے :)
  4. امجد علی راجا

    محبت حرفِ اوّل ہے۔۔۔۔۔ عتیق الرحمان صفی

    عمراعظم بھیا! بہت خوب شراکت! بہت ساری داد قبول فرمائیں۔ محسن وقار علی ٹیگ کرنے کا شکریہ
  5. امجد علی راجا

    مزاحیہ متفرق اشعار

    دعوت کے لئے شکریہ زبیر بھیا! میں متفرق اشعارکہتا نہیں، پوری پوری غزل جھاڑتا ہوں :) متفرق اشعار تو جا بجا، یا جا بےجا فی البدیع عرض کر دیا کرتا ہوں، لیکن آپ کی دعوت ہے تو کچھ تو عرض کرنا پڑے گا خدا نے اک نئی بیگم نوازی ہے مجھے راجا خیال آیا مجھے بروقت بیوی کے بدلنے کا اس موضوع پر محترم محمد...
  6. امجد علی راجا

    چھوٹی سی بات

    ایک نقطے نے ہمیں فوجی سے موجی کر دیا شکریہ استادِ محترم
  7. امجد علی راجا

    چھوٹی سی بات

    ہاہاہاہا شیزان بھیا! مزاحیہ شاعری میں بھی ایکسپرٹ ہونے کی کوشش کر رہا ہوں، دعا کیجیئے گا۔
  8. امجد علی راجا

    چھوٹی سی بات

    عشق کے اندھوں کو الٹا نظر آتا ہے مجنوں نظر آتی ہے، لیلیٰ نظر آتا ہے کچھ محفلین کے نام سے مغالطہ ہو جاتا ہے کہ مذکر ہے یا مؤنث، بس اسی غلط فہمی میں غلطی سرزد ہو گئی، معافی کا طلبگار ہوں نیلم بھیا! او ہو معذرت چاہتا ہوں نیلم بہنا :)
  9. امجد علی راجا

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    تشریف آوری کا شکریہ استادِ محترم! دوبارہ کوشش کرتا ہوں۔
  10. امجد علی راجا

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    شکریہ مزمل بھیا! خود کوئی کام مت کرنا سارا بوجھ مجھ بےچارے پر ہی :( اتنا نہیں کہ الف کو مکروہ ہونے سے بچانے کی کوئی تدبیر ہی کی جائے :angry:
  11. امجد علی راجا

    چھوٹی سی بات

    نہیں دوسری کا :) تیسری کا مجوزہ نام تو "یتیم کی بچی" ہے۔
  12. امجد علی راجا

    چھوٹی سی بات

    آپی "صرف دو بیگمات" کو آپ کیا سمجھتی ہیں؟ پزل کرنے کے لئے تو "ایک بیگم" بھی کافی سے زیادہ ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ تو آپ داد دیں اپنے بھیا کے حوصلے کو کہ صرف "پزل" ہوتا ہے "پاگل" نہیں۔
  13. امجد علی راجا

    چھوٹی سی بات

    شکریہ اسامہ بھیا!
  14. امجد علی راجا

    چھوٹی سی بات

    'سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی' ڈراتا ہے بچے کو کیوں میرے بھائی
  15. امجد علی راجا

    چھوٹی سی بات

    ہاہاہاہا آپی جی! پھر تو پزل ہونے سے بچ جائوں گا، جس بات پر 2 ووٹ ہوں گے اسی طرف مڑ جاؤں گا :) Majority is priority
  16. امجد علی راجا

    چھوٹی سی بات

    چھوٹی والی ہی تو کوزے کو سمندر کرتی ہے، دوسری بےچاری تو اللہ لوک ہے، مختصر گفتگو فرماتی ہیں، چل ہٹ، دانت مت دکھا، گم ہوجا، باہر نکل، واپس مت آنا، وغیرہ وغیرہ بین السطور بات سمجھ آگئی استادِ محترم، شکریہ۔ تیسرا مصرعہ بدل کر یوں کردوں؟ غزل لکھ رہا تھا یا مضمون تھا وہ مجھے دو منٹ میں پزل کر...
  17. امجد علی راجا

    چھوٹی سی بات

    میں نے ہی کچھ کسرِ نفسی سے کام لیا ورنہ سچ تو کچھ ایسا ہی ہے امجد بھیا ;)
  18. امجد علی راجا

    چھوٹی سی بات

    بیگم ہونے کا ثبوت بھی تو دینا ہوتا ہے نا نیلم بھیا!
  19. امجد علی راجا

    چھوٹی سی بات

    داد کے لئے شکریہ شمشاد بھیا! ہاں جی، وہ تو اس طرح کی گفتگو کو "چھوٹی سی بات" ہی کہا کرتی ہیں
  20. امجد علی راجا

    تسلیم کسی حال میں ظلمت نہیں کرتے

    اساتذہ اکرام الف عین محمد یعقوب آسی اور دیگر اساتذہ اکرام جن کا تعارف اساتذہ کے حوالے سے میں نہیں جانتا۔
Top