نتائج تلاش

  1. ص

    محفل کی بارہ دری

    گھبرائیں مت خیالی پریاں ہیں :)
  2. ص

    محفل کی بارہ دری

    اب امی سے تو ہرگز اختلاف نہیں کیا جاسکتا نا
  3. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چاہتے ہیں جو مُظفر غمِ ہستی سے فرار بیٹھ جائیں وہ گڑھا کھود کے سادھو کی طرح مُظفر وارثی
  4. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دفن ہوں احساس کی صدیوں پُرانی قبر میں زندگی اِک زخم ہے اور زخم بھی تازہ نہیں مُظفر وارثی
  5. ص

    محفل کی بارہ دری

    سعود بھائی آپ کی ساری پریاں زمین پر رہتی ہیں :)
  6. ص

    محفل کی بارہ دری

    اور یہ کس نے کہا کہ ہیں ؟ :) :) :)
  7. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لوگ یوں بچ کے گُذر جاتے ہیں جیسے گرتی ہوئی دیوار ہوں میں رضی اختر شوق
  8. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہے کوئی ناز اُٹھانے والا ایک ٹوٹا ہوا پندار ہوں میں رضی اختر شوق
  9. ص

    محفل کی بارہ دری

    جہاں محفلین نہیں ہیں :)
  10. ص

    محفل کی بارہ دری

    چاند پر جارہے ہیں کیا ؟
  11. ص

    محفل کی بارہ دری

    کسی سفر کا ارادہ ہے جون میں ؟
  12. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پیمبروں کو اُتارا گیا تھا قوموں پر خُدا نے مجھ پہ مگر قوم کو اُتارا ہے انور شعور
  13. ص

    محفل کی بارہ دری

    زیک قدیم یا تاریخی عمارتوں کی تھیم کے بارے میں کیا خیال ہے ؟
  14. ص

    آج کا شعر - 5

    جمالیات کے پرچے میں آٹھ نو نمبر فقط شگفتگی و دلکشی کےہوتے ہیں انور شعور
  15. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جانے تجھ سے ادھر بھی کیا کچھ ہے کاش تُو سامنے سے ہٹ جائے سیف الدین سیف
  16. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تُو نے اسے تعبیر کیا عشق سے ورنہ کس کے لیے اے دوست پریشاں نہ ہوئے ہم حفیظ ہوشیارپوری
  17. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گُھل گئے جیسے موم کی مریم کیوں بڑھایا تھا دِل جلوں سے تپاک یگانہ
  18. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ترا فراق تو اس دن ترا فراق ہوا جب ان سے پیار کیا میں نے جن سے پیار نہیں فراق
Top