نتائج تلاش

  1. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہت سے غیر ضروری بھی لوگ گونج اُٹھے اُس ایک یاد کی زنجیر کو ہلاتے ہوئے حمیرا رحمان
  2. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس دُکھ کو تو میں ٹھیک بتا بھی نہیں پاتا میں خود کو میسر تھا ، مگر مل نہ سکا میں سعود عثمانی
  3. ص

    آپ کے بہت سارے کوچوں میں ہماری رسائی نہیں ہے مگر ضرور رکھیے انتظار رہے گا

    آپ کے بہت سارے کوچوں میں ہماری رسائی نہیں ہے مگر ضرور رکھیے انتظار رہے گا
  4. ص

    کیا کہیں اور اس کے بارے میں ۔۔۔۔

    کیا کہیں اور اس کے بارے میں ۔۔۔۔
  5. ص

    مہدی نقوی کی غزل کے 18+ اشعار لگا دیجیے یونہی پھڑک پھڑک کے مر جائیں گے

    مہدی نقوی کی غزل کے 18+ اشعار لگا دیجیے یونہی پھڑک پھڑک کے مر جائیں گے
  6. ص

    :) ایک بار آئیے تو مر کر ہی جائیے

    :) ایک بار آئیے تو مر کر ہی جائیے
  7. ص

    نہیں ہم تو صرف پاتال میں کوچے کی جگہ ا لاٹ کر رہے ہیں باقی کا کام تو وہ خود ہی کر لیں گے

    نہیں ہم تو صرف پاتال میں کوچے کی جگہ ا لاٹ کر رہے ہیں باقی کا کام تو وہ خود ہی کر لیں گے
  8. ص

    کیا کروں مَیں یقیں نہیں آتا ۔۔۔۔۔ تم تو سچے ہو بات جھوٹی ہے

    کیا کروں مَیں یقیں نہیں آتا ۔۔۔۔۔ تم تو سچے ہو بات جھوٹی ہے
  9. ص

    بے تکے لوگوں کے کوچے پاتال میں ہی بہتر ہیں اب وہاں بھی تو کوئی منورنجن ہونا چاہیے

    بے تکے لوگوں کے کوچے پاتال میں ہی بہتر ہیں اب وہاں بھی تو کوئی منورنجن ہونا چاہیے
  10. ص

    غزل: خشک ماحول اور بھیگی بارشیں

    عمدہ میرے سارے رنگ ان میں بہہ گئے میرے مولا، ایسی کالی بارشیں!؟
  11. ص

    بالکل لکھیے بلکہ ایک کوچہ بنا کر اس کی چابی بھی تھما دیجیے ان کے ہاتھ بس اتنا خیال رکھیے گا کہ...

    بالکل لکھیے بلکہ ایک کوچہ بنا کر اس کی چابی بھی تھما دیجیے ان کے ہاتھ بس اتنا خیال رکھیے گا کہ کوچہ ان وزیبل ہو تاکہ ہم جیسوں کا بھی بھلا ہوتا رہے
  12. ص

    ساغر نظامی دل سے دل کو ملائے جاتے ہیں - ساغر نظامی

    عمدہ انتخاب اُن کی ساقی گری معاذ اللہ چُپکے چُپکے پلائے جاتے ہیں عشق محدود و حُسن لامحدود ہم سے آگے وہ پائے جاتے ہیں
  13. ص

    ایک کوچہ " بے تکاں " بھی ہونا چاہیے

    ایک کوچہ " بے تکاں " بھی ہونا چاہیے
  14. ص

    لوگ پہلے ہی رو رہے ہیں کہ یہاں شر پسندوں کو انٹر ٹین نہیں کیا جاتا آپ کیوں ان کے زخموں پر نمک...

    لوگ پہلے ہی رو رہے ہیں کہ یہاں شر پسندوں کو انٹر ٹین نہیں کیا جاتا آپ کیوں ان کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں :)
  15. ص

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عطافرماے
Top