نتائج تلاش

  1. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تجھ کو پانے میں مسئلہ یہ ہے تجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے تہذیب حافی
  2. ص

    مقدّس ریپ کیس

    یہ سب پڑھنے کا بھی حوصلہ نہیں پاتی ہوں خود میں دس سال کی معصوم بچی اس سے آگے کچھ پڑھا ہی نہیں جاتا کیسے درندے ہیں کیسا انصاف ہے کیسی غُربت ہے یا اللہ ۔۔۔۔
  3. ص

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    کوئی بتلاو کہ ہم بتلائیں کیا :biggrin::biggrin:
  4. ص

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    ڈاکٹر کی وضاحت بھی کر دیں نفسیاتی یا روحانی :lol:
  5. ص

    جدید قیود و ضحک از قلم نیرنگ خیال

    اُف خدایا یہ ہرگز درست نہیں ہے ہر سطر پر کوئی چہرہ یا نام آنکھوں کے سامنے ناچنے لگتا ہے :rollingonthefloor: کچھ ضروری قواعد رہ گئے جیسے کہ محفل کے نام سے دھوکہ نہ کھائیں یہاں اردو کے علاوہ تمام غیر ضروری موضوعات پر ہر قسم کا غیر میعاری مراسلہ نہ صرف قابل قبول ہے بلکہ اس میں حصہ داری سب کا فرضِ...
  6. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ظفر ہمیشہ کی طرح پھر سے نکل گیا ہے ابھی جو مچھلی سا میرے ہاتھوں میں آرہا تھا ظفر اقبال
  7. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں کتنا وہم کروں لیکن اک شعاع یقیں کہیں نواحِ دلِ بدگماں میں رہتی ہے احمد مشتاق
  8. ص

    وہ ایک شہر!

    آپ کو چاہیے تھا کہ فاتح سے ڈیل کر لیتے تحریر کی اشاعت سے پہلے :)
  9. ص

    وہ ایک شہر!

    فاتح کے پوسٹ مارٹم کی روشنی میں تو آپ کا ہر بیان ٹیڑھا ثابت ہو گیا :)
  10. ص

    وہ ایک شہر!

    ہوجائے گا :) :) مجھے پہلے پانچ سال لندن میں بہت مشکل لگے تھے پھر یہ گھر بن گیا ( لاہور جیسا نہیں مگر لاہور کے بعد دوسری چوائس )
  11. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    روشنی کا نام لیکر لڑ رہے ہیں آپس میں اِس طرف بھی کُچھ سائے ، اُس طرف بھی کچھ سائے آنند نرائن مُلا
  12. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل میں اِک شور سا اُٹھا تھا کبھی پھر یہ ہنگامہ عُمر بھر ہی رہا حفیظ ہوشیار پوری
  13. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حسرتیں اپنی بلکتیں نہ یتیموں کی طرح ہمکو آواز ہی دے لیتے ذرا جاتے ہوے گلزار
  14. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خوابیدہ ہیں اس میں کئی عیار درندے بہتر ہے کہ جل جائے یہ جذبات کا جنگل اسلم کولسری
  15. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دیر سے منظرِ افلاک صدا دیتا ہے اور میں چُپ ہوں کہ بے بال و پری کے دن ہیں آخرِ کار گذرنے کو ہے یہ ساعتِ صبر اس کے آگے مری شوریدہ سری کے دن ہیں عرفان صدیقی
  16. ص

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جسم کی رسمیات اور ___ دل کے معاملات اور بیعتِ دست ؟ ہاں ضرور ، بیعت جاں ؟ نہیں نہیں عرفان صدیقی
  17. ص

    خدا زمیں سے نہیں گیا ہے ۔ از : ناعمہ عزیز

    ناعمہ اچھی نظم ہے آپ تو شاعرہ بنتی جا رہی ہیں
Top