جب میںسو رہی ہوتی ہوںتو میرے بڑے بھائی کا فون آجائے تو وہ میری نیند میں ڈوبی ہوئی ہیلو سن کے ہمیشہ ایک ہی فقرا بولتے ہیں"یہ کیا تم ہر وقت سوئی رہتی ہو نصیبوں کی طرح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بڑی چڑ چڑھتی ہے اس بات سے
شاید آپ کہنا چاہ رہے تھے کہ۔کھانا وہ بناتا ہے کھا میں لیتا ہوں :rollingonthefloor:
کوئی بات نہیں میں ایسا ہی سمجھی کبھی کبھی غلطی سے مسٹیک ہو جاتیہے :rollingonthefloor:
اے لو۔ہماری برادری کی بات کر رہے ہیں اپ ۔مخالف پارٹی تو ہم ہوئے نا آخر اپ کی "بےغم"کا تعلق ہماری پارٹی سے ہے تو ہمیں ٹانگ آڑانے کا پورا پورا پیدائشی حق ہے جی