یہی تو میری عیش ہے یہاں مجھے بھائی سب معاف ہے کہہ دیتے ہیں
فیصل بھائی آپ کی بیگم تو (میرے بڑے بھائی اپنی بیگم کو بےغم کہتے ہیں)
کب سے چلی گئی ہیں پیکے اب اور کس کو پیکے بھیج کے جان چھڑوا رہے ہیں :grin:
ہاہاہاہ یہاںکیا "بیگموں "کےخلاف دل کی بھڑاس نکال رہے ہین دونوں دوست۔میں آچکی ہو ںابھی مخالف پارٹی کو اطلاع کی تو دھاوا بول دینا ہے سب نے مل کے اپ دونون پے
گئی تھی پر آگئی ہوں واپس ۔۔۔۔۔۔۔۔اچھا زپ کرتی ہوں ابھی۔آپ کیسے ہیں گھر میں سب کیسے ہیں اتنے دن سے بات نہیں ہوئی آپ سے نا ۔تو میں آپ کو بہت مس کر رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔