نتائج تلاش

  1. دوست

    سونے کی قیمت، نیا ریکارڈ!

    یہی طریقہ پراپرٹی میں بھی اختیار کیا گیا تھا لیکن اس کی قیمتیں ہیروں کے بھاؤ سے مٹی کے مول پر آگئیں تھیں۔ سونے میں البتہ ایسا کچھ نہیں۔
  2. دوست

    بلاگر پر بلاگ

    بعد میں بلاگر میں کیٹگریز شامل کی گئیں پھر انھیں ٹیگز سے بدلا گیا بلاگر 2 میں۔ یہ پوسٹ جب کی گئی تب بھی بلاگر کے یہی حالات تھے کہ ہم عصر سافٹویر کہیں کے کہیں گے اور بلاگر کے صارفین کو ادھر اُدھر ہیکس ڈھونڈنے پڑتے تھے۔ بلاگر کو کسٹمائز کرنا بڑا اوکھا کام ہے۔ ویسے چار سال پرانی پوسٹ دوبارہ پڑھوانے...
  3. دوست

    امریکی انڈین کا پیغام، امریکیوں کے نام!

    ساٹھ ملین نہیں سو ملین کہیں سائیں۔
  4. دوست

    لینکس منٹ 9 کے ترجمے کیلئے تعاون درکار ہے!

    اس پر کتنے لوگ کام کررہے ہیں؟ اور اس کا جی یو آئی کونسا ہے؟ گنوم، کے ڈی ای یا ایکس ایف سی ای؟ مکی نے ایکس ایف سی ای کا اردو ترجمہ کیا تھا کبھی۔ آپس کی بات بتاؤں ہم تو اوبنٹو سے بھاگ لیے تھے ترجمہ کرتے وقت، لینکس منٹ تو پھر اوبنٹو کا بچہ بچونگڑا ہے۔ اس سلسلے میں ہمارا اور ہمارے وڈوں کا فلسفہ یہ...
  5. دوست

    مبارکباد دوست بھائی کو مبارک باد!

    بڑی مہربانی آپ احباب کی۔ اپنی تو یہ حالت ہے کہ عرصے سے پیغامات گننے چھوڑ دئیے۔ یہاں آکر بس چپ رہ کر سننے اور پڑھنے کو دل کرتا ہے، ماشاءاللہ اتنی رونق ہے کہ بولنے کو کچھ رہ ہی نہیں جاتا۔ بس درود کا دھاگہ ہے جس میں روزانہ کا ایک آدھ پیغام ہوجاتا ہے ورنہ وہ بھی نہ ہوتا۔ بڑی نوازش آپ کی محبتوں کے...
  6. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  7. دوست

    میں کھٹملوں سے تنگ آگیا ہوں

    کھٹمل اور ہوتا ہے باجو۔ مطلب کھٹمل کھٹمل ہوتا ہے۔ :)
  8. دوست

    بلاگنگ: سنڈے ایکسپریس کا خصوصی فیچر

    غلطیاں تو خیر ہیں، ویب کے آخری لفظ بی سے مل کر بنا ہے ذرا پڑھئیے دوسرے کالم میں۔
  9. دوست

    Delicious ڈلیشیئس ویب سائیٹ

    یہ اوپر سے اردو ہے۔ اس کے اسباق "ہندی کا دروازہ" کہہ کر شروع ہوتے ہیں۔
  10. دوست

    مدد درکار ہےِِِِ

    جی بالکل کرسکتے ہیں۔ لینکس آپریٹنگ سسٹم ہے نا کہ انٹیگریٹٹڈ ڈویلپمنٹ انوائرمنٹ۔ ونڈوز کے صارفین کو کچھ مشکل لگتا ہے چونکہ وہ ونڈوز کے عادی ہوتے ہیں اور ہر نئی چیز مختلف ہونے کی وجہ سے مشکل لگتی ہے۔ آپ استعمال کرنا شروع کریں اور مسائل ہوں تو یہاں پوچھتے جائیں۔ ہم جواب ضرور دیں گے چاہے "جواب" ہی...
  11. دوست

    اوبنتو والو!

    عبداللہ حیدر صاحب آپ اس کو ریکوری موڈ میں چلا کر دیکھیں۔ امید ہے سکین کی وجہ سے فائل سسٹم کے ایرر دور ہونے پر یہ مسئلہ بھی حل ہوجائے گا۔ وجی: گرافکس کارڈ تو ڈسپلے کے لیے لازمی ہوتا ہے :d
  12. دوست

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 23

    صلی اللہ تعالی علی حبیبہ سیدنا محمد وسلم
  13. دوست

    فلیش فلیش کی کتابیں، ٹیوٹوریلز اور دیگر معلومات

    کوئی بھی ٹیکنالوجی مکمل طور پر ختم نہیں کی جاسکتی۔ اور ایچ ٹی ایم ایل 5 فلیش کا 100 فیصد متبادل نہیں ہے۔ سی ایس ایس اور جاوا سکرپٹ کی بنیاد پر ویڈیوز تو سٹریم نہیں ہوسکتیں اب، کوئی فارمیٹ تو چاہیے ہوگا۔ تو فلیش ہی چلے پھر۔ ویسے بھی کسی "اوپن سورس" فارمیٹ پر سب راضی تو ہیں نہیں۔
Top