اساتذہ و دوستوں کی اصلاح کی روشنی میں 19ویں قسط پر کام جاری ہے اسے جلد دوبارہ تصحیح کے بعد محفلین کی خدمت میں پیش کردیں گے۔ سرِ دست 20 ویں اور آخری قسط نظم ہوچکی ہے لہٰذا اسے پیش کررہے ہیں۔
اوہو سوری۔ غلطی سے mistake ہوگئی
نام کے سلسلے میں آپ منتظمین سے رابطہ کرسکتے ہیں کہ وہ آپ کے دونوں اکاؤنٹس کو ضم کردے۔ لیکن اس کے لیے آپ کو دوسرے اکاؤنٹ سے لاگ ان ہونا پڑے گا۔
ایک ٹائیپو سرزد ہوگئی ہے ہم سے معذرت ۔
درست قطعہ راحل بھائی کی اصلاح کے بعد یوں ہوگا
خاک پر رکھتا ہوں اپنا سر، اٹھالیتا ہوں میں
یوں نشاں اک اپنے ماتھے پر بنالیتا ہوں میں
سجدہ جس کا نام ہے، بس وہ ادا ہوتا نہیں
آتے جاتے اپنے لوگوں کو دکھالیتا ہوں میں
جنرل صاحب اپنے ادارے میں کچھ بھی کرلیں کوئی نہیں پوچھے گا لیکن نیازی صاحب باربار ٹیم بدلنے پر بھی عوام کو جوابدہ ہیں۔ کیا ہر بار ان کی ٹیم نالائق نکلتی ہے یا جیت کی طرح ہار بھی سب سے پہلے کپتان کی ذ
ہ داری ہوتی ہے۔
کیا آپ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اشتہار کے انداز میں پیش کرنے مصر ہیں؟ مختصر واقعہ بیان کرنے میں کچھ قباحت ہے۔ عام قاری اسی واقعہ سے مطمئین ہوجائے۔ جو کچھ مزید جستجو کرنا چاہے اس کے لیے لنک پیش فرمائیے۔