مندرجہ ذیل لنک پر جاکر صفحہ کی بائیں جانب اوپر نئی لڑی ارسال کریں پر کلک کیجیے اور اپنا مراسلہ لکھ کر"نئی لڑی بنائیں‘‘ پر کلک کردیجیے
https://www.urduweb.org/mehfil/forums/آپ-کے-کالم.203/
استادِ محترم کی اصلاح کے بعد ہماری صلاح گو بے معنی ٹھہرتی ہے لیکن اپنے دل میں جو آئی لکھ دیتے ہیں
جان لیوا ہراک اشارے پر
میں تمہاری غزال آنکھوں پر
شاید یہاں "مگر" کا محل نہیں
سحر سے میں تمہارے نکلوں گا
اچھی خوبصورت نظم ہے۔ سرِدست ہم ایک ٹائیپو پکڑپائے۔ نیز عنوان میں بھی غزل کی مانند اس کا پہلا مصرع لکھنے کے بجائے سوشل ڈسٹینسنگ کر سکتے ہیں۔
فارمیٹنگ میں الفاظ کے درمیان اسپیس نے نظم کا لطف دوبالا کردیا۔
اسے انگریزی میں بھی Social Distancing۔ لکھیے
نہ ہو آدمی اور کہیں اس 'کی' محفل
عوام چاہیں تو کالے چور کو منتخب کرلیں، یہ ان کا حق ہے۔ عوامی نمائیندے کو اقتدار ملنا چاہیے۔
موصوف نے جہاں 22 سال جدوجہد کی کچھ سال اور کرلیتے اور عوام کی طاقت سے برسرِ اقتدار آتے تو ہماری نظروں میں بہت وقعت ہوتی۔ اب جس غیر اخلاقی طریقے سے حکومت حاصل کی ہے عوام کی نظروں میں انہیں کبھی عزت نہیں...
22 سال جمہوری انداز میں جدوجہد کی اور آخر میں فوج کا آلہ کار بننا قبول کیا۔ پہلے الیکشن میں دھاندلی کروائی گئی۔ اس طریقے سے بھی موصوف کے نمبر نہ بنے تو لوٹوں کو جمع کیا گیا۔
آج صورتحال یہ ہے کہ ایک بل اسمبلی سے پاس نہیں کواسکتے۔ صدارتی آرڈیننس پر ملک چلایا جارہا ہے۔ آپ کے دئیے گئے ڈیٹا کے...
چلئے بحث برائے بحث مان لیتے ہیں لیکن کیا انہوں نے فوج کا تختہ الٹ کر اقتدار حاصل کیا یا عوام کے ووٹ سے اقتدار حاصل کیا۔ جب پاکستان کے عوام نے اپنے ووٹوں سے انہیں منتخب کیا ( کسی نے سیلیکٹ کرکے، لوٹوں کو جمع کرکے وزیرِ اعظم نہیں بنایا) تب اس بات کا کیا جواز رہ جاتا ہے کہ انہوں نے فوجی حکومت کے...
کیا یہ لوگ عوامی طاقت حاصل کرنے کے بعد فوج سے جاملے یا فوجی حکمرانوں کے تحت بننے والی حکومتوں میں انہیں اپنی سیاسی طاقت کا اندازہ ہوا؟
جب یہ فوجی حکومت سے علیحدہ ہوکر عوام میں گئے اور پاپولر ووٹ کے ذریعے اقتدار حاصل کیا تو فوج کو لفٹ نہیں کرائی۔ اب یہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ جمہوری طاقت بننے کے...
کچھ شاید آپ بھول گئے۔ پچھلے بہتر برس کی غلطیوں کا ذمہ دار صرف بھٹو ہی تھا!!!
جناب عالی! بھٹو نے آئین توڑنے کی سزا موت رکھی تھی، شاید آپ بھول رہے ہیں، تبھی امیرالمئومنین نے آئین کو معطل کیا تھا۔ اسی طرح مشرف صاحب نے کٹھ پتلی غیر جماعتی اسمبلی بنائی اور کٹھ پتلی عدالتوں سے نظریہ ضرورت ایجاد...