نتائج تلاش

  1. نادر علی

    فورم سوفٹویر مائی بی بی 1.6+ کے لیے اردو ایڈیٹر انٹگریشن

    کوئی دوست عربی فانٹ بنانے میں میری معاونت کرے گا؟
  2. نادر علی

    کورل ڈرا!!!

    السلام علیکم! جناب قیس صاحب پہلے نمبر پر آپ اپنے کمپیوٹر میں ونڈوز ایکس پی انسٹال کریں ۔ انٹرنیٹ کی سہولت نے ہونے کے باعث میں نے کورل ڈرا ایکس فور کیا ہوا ہے ۔ میں اس میں آسانی سے اردو پلگ ان وغیرہ انسٹال کرکے آسانی سے لکھ رہا ہوں ۔ میں نے ونڈوز ایٹ اور ونڈوز سیون میں بھی کوشش کی تھی لیکن...
  3. نادر علی

    طلاق کا مسئلہ: برطانیہ میں عورتیں حلالہ کے نام پر عصمت لٹا بیٹھتی ہیں

    معافی چاہوں گا حضور نہ میں عالم نہ میں فاضل نہ مفتی نہ قاضی ہو ۔ جہاں تک مجھے سمجھ آئی ہماری باتیں آپس میں ٹکراتی رہیں گی اور ہم پاگلوں کی طرح آپس میں بحث کرتے رہیں گے جس کا کوئی حل نہیں ملے گا ۔ طلاق کے کئے طریقہ کار ہیں مگر جب جس چیز کی قانونی حیثیت نہ ہو تو وہ بے کار رہتی ہے مثلاً اگر آپ...
  4. نادر علی

    تعارف میں اور میرا تعارف

    تصویریں بنوا لیں ہیں اور دے بھی دیں ہیں اب جا کر کتابیں لانی ہیں۔
  5. نادر علی

    کورل ڈرا!!!

    جو آپ مناسب سمجھیں میں فونیٹک کی بور استعمال کر رہا ہوں ۔فونیٹک کی بورڈ آسان ہے ۔
  6. نادر علی

    یہ کیریکٹرس کس فانٹ اور کی بورڈ میں ہیں؟

    سرآپ کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‘۔۔۔ کی بات تو نہیں کر رہے۔ اگر یہ ہے تو جزم نہیں ہے یہ اُلٹا ’’ کاما ‘‘ہے۔
  7. نادر علی

    تعارف میں اور میرا تعارف

    السلام علیکم! مجھے ایک سکول نے اعزازی طور پر آٹھویں کلاس کا سرٹیفکیٹ دیا ہے ۔ اور میں نے میڑک میں داخلہ کے لئے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بھی گیا ہوں ۔ مگر پھر بھی چراغ تلے اندھیرا ۔ انہوں نے صرف میرے تصویریں مانگیں مگر ٹائم ہی نہیں ملتاکہ تصویریں بنوالوں اور یہ بھی نہیں کہ یہ کوئی مشقل کام...
  8. نادر علی

    کورل ڈرا!!!

    اگر کورل کے بارے میں مدد درکار ہو تو میں حاضر ہوں اور کون سے سافٹ ویئر انسٹال کر رہی یہں ۔16، 15،؟
  9. نادر علی

    تعارف میں اور میرا تعارف

    پڑھنے لکھنے میں کوئی دلچسپی نہ تھی اس وجہ سے زیادہ نہیں پڑھ سکا اسی لئے چہارم کلاس میں سکول کو خیر آباد کہہ دیا اور اپنی کم عمری میں ہی اپنے ابا جان کے ساتھ چھاپہ خانہ(پرنٹنگ پریس) کے شعبے کی طرف قدم بڑھائے۔ میرے ابا جان بھی میری طرح ہی چار کلاس پڑھے ہیں اور چھاپہ خانہ شعبے میں اچھے اور میعاری...
  10. نادر علی

    تعارف میں اور میرا تعارف

    ملتان کے ایک چھاپہ خانہ(پبلشنگ) ادارہ کمپیوٹر ڈیزائنر کی نوکری کے ساتھ اپنادال دلیا چلا رہا ہوں۔ ویسے تو یہ کام دنیا کا سب سے اچھا کام ہے ۔کتابیں بناتا ہوں ۔وہ پرنٹ ہوتی ہیں ۔پھر نئی کتابیں۔۔۔۔۔ پھر اور ۔۔۔۔۔کبھی سکول کی کتابیں تو کبھی بچوں کی کہانیاں ۔۔۔ تو کبھی کوئی پراسپیکٹس۔۔۔ یہی چلتاآ رہا ہے۔
  11. نادر علی

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    بندۂ ناچیزکے ذمہ اگر کوئی کام لگا سکتے ہیں چھوٹا سا۔۔۔۔۔ بندہ حاضرہے۔۔۔۔۔ کورل ڈرا کا۔۔۔۔مثلاً ۔۔۔۔۔ٹریس وغیرہ
  12. نادر علی

    عید الفطر کے بعد تمام سٹریٹ لائٹیں شمسی توانائی پر منتقل ہو جائیں گی!

    کبھی مسلمان تھے۔۔۔۔ اور اب بھی مسلمان ہیں۔۔۔۔۔ اگر اُن کی باتوں پر غور کیا جائے۔ تاریخ گواہ ہے۔
  13. نادر علی

    علوی نستعلیق یا جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ ورڈ میں کام کرتے ہوئے مسئلہ

    بھائی فانٹ دوبارہ ڈاونلوڈ کر لیں۔ ہو سکتا ہے فونٹ پرابلم کر رہا ہو۔
  14. نادر علی

    عید الفطر کے بعد تمام سٹریٹ لائٹیں شمسی توانائی پر منتقل ہو جائیں گی!

    اگر 6 واٹ فی پینل ہم ضرب دیں تو اربوں کی کرپشن ہوگی جو کسی بھی کھاتے میں نہیں آئے گی ۔۔۔:bighug:
  15. نادر علی

    عید الفطر کے بعد تمام سٹریٹ لائٹیں شمسی توانائی پر منتقل ہو جائیں گی!

    1۔ بھائی پہلے نمبر پر کوئی بھی لائٹس پینل 11 سال نہیں نکالے گا ۔ گیارہ سال کی وارنٹی دی گئی ہے ۔ آپ خود تجربہ کرکے دیکھ لیجئے گا ۔ 2۔ سالانہ بیٹری کےاخراجات بھی ہونگے LEDلائٹس پر ۔ 3۔ کوئی بھی لائٹ والا پول مجھے بتادیں جو آپ کی نظر میں گیارہ سال نکال گیا ہوگا ۔ 4۔ 144واٹ کے پینل کو 150 کرکے خرید...
  16. نادر علی

    عید الفطر کے بعد تمام سٹریٹ لائٹیں شمسی توانائی پر منتقل ہو جائیں گی!

    بھائی ایک پینل کی قیمت500$ڈالر ہے ۔ 500$ کو آپ اگر خود ضرب دیں فی شہرکم از کم 500تو یہ کتنی بن جاتی ہیں ۔ اگر یہی یہ لوگ نئے پراجیکٹ بنالیں تو بجلی کئی میگاواٹ ایکسٹرا ہو جائے گا۔ جو ہم بیچتے پھریں گے ۔ پاکستان میں بجلی کا کوئی شارٹ فال نہیں یہ سب ہمارے حکمرانوں کی حکمت عملی ہے کہ انہیں صرف...
  17. نادر علی

    عید الفطر کے بعد تمام سٹریٹ لائٹیں شمسی توانائی پر منتقل ہو جائیں گی!

    بھائی اب ہم شکر کرتے ہیں ۔ پھر بعد میں ہم صبر ہی کیا کریں گے ۔ یہ سب جھوٹ کے پلندے ہیں
  18. نادر علی

    اردو سنٹر تازہ ترین

    بھائی میں یہی مشورہ دوں گا کہ ای میل سروس رہنے دیں ۔ یہ اُردو فورم ہے یہاں ای میل کی ضرورت نہ ہو تو بہتر ہے ۔ کیونکہ اگر وہ ایڈز لگائیں گے تو اس میں غیر اخلاقی الفاظ یا تصاویر ضرور شامل کریں گے ۔ مہربانی فرمائیں ۔
  19. نادر علی

    عشق ۔ از ناعمہ عزیز

    میں ہجے نواں نواں ایس فورم تے آیاں واں ۔۔۔۔ مینوں ککھ دا نئی پتا کہ کینویں نشانی لانی یا غلطی لانی اے اَج لئی اجازت
Top