نتائج تلاش

  1. نادر علی

    میرا سوال۔۔۔۔!!

    آپ صرف "انار" کھائیے محترمہ حدیث پاک کی روشنی میں اس کے بڑے فوائدہیں۔ 1۔ یہ وسوسوں سے بچاتا ہے
  2. نادر علی

    ‏رہبری پر ایمان رکھنے والے اگر ڈوب بھی جائیں تو بزدل نہیں کہلاتے ‏شام رات سے زیادہ غمگین ہوتی...

    ‏رہبری پر ایمان رکھنے والے اگر ڈوب بھی جائیں تو بزدل نہیں کہلاتے ‏شام رات سے زیادہ غمگین ہوتی ہے شام خوف اور گمان سے بھری چلی آتی ہے کچھ سمجھ نہیں آیا
  3. نادر علی

    مزاحیہ غزل "جو سرمایہ نہیں رکھتے تجارت کر نہیں سکتے " از نویدظفرکیانی

    سچ آکھیا گرو نانک نے ۔۔۔ مینہ پوے تے چکڑ ہوندا :)
  4. نادر علی

    تعارف تعارف

    لگتا ہے آپ کا ’’یار ‘‘لفظ سے بہت گہرا تعلق ہے ۔ 1. اہل طریقت، مسلک تصوف کا پیرو، (تصوف) غیر اللہ سے دل کو پاک و صاف کر کے وجد و مراقبہ میں رہنے والا درویش، خواہشاتِ نفسانی سے احتراز کرنے والا، ماسوائے منہموڑ کر ہمہ وقت عشقِ حقیقی میں مست رہنے والا۔ لگتاہے آپ نے دنیاوی عاشق سمجھ لیا ۔۔
  5. نادر علی

    تعارف تعارف

    پنجابی ہوں اس لئے ’’یار‘‘ کہ دیا۔ اگر آپ کہتے ہیں تو "یار" کا لفظ واپس لیے لیتے ہیں ۔ بھیا جی تصوف ’’عاشق‘‘ بناتا ہے ’’صوفی ‘‘نہیںِ۔۔۔۔
  6. نادر علی

    تعارف تعارف

    یار’’ تصوف ‘‘اور ’’موسیقی ‘‘ایک ساتھ سمجھ نہیں آئی
  7. نادر علی

    تعارف میرا تعارف ۔۔۔۔

    خوش آمدید تے جی آیاں نوں
  8. نادر علی

    پانی سے دور رہیں۔۔۔

    پانی سے دور رہیں۔۔۔
  9. نادر علی

    پوسٹنگ کیسے کرتے ہیں۔۔۔۔ آسان طریقہ بتائیں

    پوسٹنگ کیسے کرتے ہیں۔۔۔۔ آسان طریقہ بتائیں
  10. نادر علی

    یہ سارا کام اپوزیشن کا ہے ۔۔۔

    یہ سارا کام اپوزیشن کا ہے ۔۔۔
  11. نادر علی

    چاچا کالو اور مائی ماشو کی داستان محبت

    جواب مجھے لگ رہا ہے آپ مصالحے مانگ رہیں ہیں۔ :eat:
  12. نادر علی

    چاچا کالو اور مائی ماشو کی داستان محبت

    بہت خوب ریسرچ کی ہے جناب نے ۔۔۔۔
  13. نادر علی

    وہ کہتی تھی ۔ جان ہے میری ۔۔۔۔۔ سچ ہی کہتی تھی

    وہ کہتی تھی ۔ جان ہے میری ۔۔۔۔۔ سچ ہی کہتی تھی
  14. نادر علی

    مبارکباد شادی خانہ آبادی - اوشو جی

    الف مبروک ۔ مبارکاں تے لکھ لکھ ودھائیاں
  15. نادر علی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    یہی تو فرر یے ۔۔۔ "جاندار اور بے جان میں ‘‘۔۔
  16. نادر علی

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    یہ جواب سمجھ نہیں آیا "ہم نئے لوگوں کا انٹرویو نہیں لیتے۔۔۔ معذرت‘‘ لوگ تو لوگ ہوتے ہیں نئے یا پرانے نہیں۔۔۔۔ :) یہاں تو سبھی اپنے ہیں
  17. نادر علی

    تعارف کی تشریح

    بھائی یہاں لفظ زندہْ و جاوید رہتے ہیں
Top