نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    کیا کشمکش چل رہی ھے یہاں کچھ بوکھلا سا گیا ہوں:confused:
  2. حسن علوی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    اچھا یا برا بننے کے لیئے س) سردیوں میں سردی اور گرمیوں میں گرمی ہی کیوں لگتی ھے؟
  3. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    لسلام علیکم اب بیچ میں ٹانگ اڑانے کےلیئے عمار کے ساتھ ساتھ میں بھی;)
  4. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    :) بہت خوب۔ اب اجازت دیجیئے گا کہ کچھ کام نمٹانے ہیں۔ کوشش ہو گی کہ شام میں ایک اور حاضری ہو سکے۔ جب تک فی امان اللہ۔
  5. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    انشاءاللہ عندلیب ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ اللہ پاک آپکا یہ سفر کامیابی و کامرانی کے ساتھ مکمل فرمائے۔ اور 'چار چار' کے ساتھ ماشاءاللہ کہا کیجیئے ہمیشہ۔
  6. حسن علوی

    موسم کا حال-(2)!!!!

    مکمل ابر آلود موسم۔ صبح سے ہلکی ہلکی بارش ہو رہی ھے، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ھے۔ موسم فِٹ ھے:)
  7. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    اور عندلیب یہ بےبیوں والی کہانی کیا ھے بہت سنا ھے اس بارے میں پر پتہ نہیں ھے۔ کچھ روشنی اس پر بھی ڈالیئے گا ذرا:)
  8. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    یقین مانیئے اس سے زیادہ مشکل اور مصروف ترین کام دنیا میں نہیں ہوگا اور آپ کہہ رہی ہیں کہ کچھ خاص نہیں:confused: :)
  9. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    وعلیکم السلام زھرا آج بہت سے دنوں کے بعد آپ سے ملاقات ہو رہی ھے، کہیئے کیسی ہیں اور کافی دن ہوئے کہ کوئی نیا کلام نہیں کہا آپ نے یا پھر میری نظروں سے نہیں گزرا؟
  10. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    آیئے عندلیب بہن، امید تھی کہ آپ یا پھر سعود بھائی ہی آئیں گے یہاں۔ کہیئے کیا مصروفیات ہیں آجکل؟
  11. حسن علوی

    تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

    اللہ کا نام لے کر انٹری تو کروا لی ھے مقابلہ باسم بھائی کے ساتھ پڑا ھے۔ دیکھیئے اب کی بار قسمت کیا کھیل کھیلتی ھے:)
  12. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    السلام علیکم حاضرین اس وقت تو میری حاضری ہو رہی ھے۔ اب نجانے کون آ جائے۔ شاید سعود بھائی۔
  13. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  14. حسن علوی

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    کتابوں سے جان چُھوٹ جائے تو کچھ اور بھی پڑھیں نا۔ ویسے بہت خوب سارہ لگتا ھے کہ بہت ورک آؤٹ کرنا پڑا ہوگا اس 'کارِ خیر' کے لیئے۔ :)
  15. حسن علوی

    اردو محفل کا سکول-(3)

    - جو شخص اپنے فائدے کے واسطے تعلقات استوار کرتا ھے وہ مصیبت کے وقت اپنا سامان باندھ کر روانہ ہو جاتا ھے اور آدمی کو بیچ منجدھار اکیلا چھوڑ جاتا ھے۔ (شیکسپیئیر) - حکیم صاحب کو کسی نے گالی دی۔ کچھ نہ بولے ایک دوست نے کہا آپ جواب کیوں نہیں دیتے تو کہا 'کبوتر کوے کی بولی نہیں بول سکتا'۔ (فیثا...
  16. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    شمشاد بھائی کی آمد متوقع ھے یہاں، لگتا ھے ٹم ٹم آج سُست روی کا شکار ھے غالباً:)
  17. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    گئیں جی بالکل گئیں، درست فرمایا آپ نے سعود بھائی پر یہ شمشاد بھائی اب تلک نہیں پہنچے:rolleyes:
  18. حسن علوی

    تعارف میں اِک پاکستانی

    محفل میں خوش آمدید ایک پاکستانی صاحب، آپ نے اپنا اسم شریف تو بتایا ہی نہیں۔
  19. حسن علوی

    آج کیا پکائیں/پکایا

    خیالی پلاؤ:(
  20. حسن علوی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    شعور کا;) س)‌ اوپر آسمان نیچے زمین، درمیان میں‌کیا؟
Top