نتائج تلاش

  1. حسن علوی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    ایسے:rolleyes: ناکوں چنے کیوں چبوائے جاتے ہیں؟
  2. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    اور یہ بھی دیکھیئے کہ اخبار پڑھنے کو جگہ کونسی ڈھونڈی ھے موصوف نے:rolleyes:
  3. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    تو میں بھی یہیں ہوں‌ ڈاکٹر صاحب۔ اچھا ھے جتنا وقت مصروفیت میں گزر جائے ورنہ فراغت بھی ایک وبال سے کم نہیں ہوتی۔
  4. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    لگتا ھے دستخط تبدیل کرنے ہی پڑیں گے دوسری بار پھبتی کسی گئی ھے:(:rolleyes::)
  5. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    لیجیئے اتنی سی دیر میں دوبارہ حاضری ہو گئی:)
  6. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    ڈاکٹر صاحب تو گئے چلے سعود بھائی، رہ گئے میں اور آپ۔ تو چلا اب میں بھی کہ کچھ کام ھے انشاءاللہ پھر ہوں گی ملاقاتاں باقی۔ فی امان اللہ
  7. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب۔ کیسے مزاج ہیں اور مصروفیات ہیں آج کل؟
  8. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    کسی اور دھاگے پر بھی جلوہ افروز ہویئے نا سعود بھائی
  9. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    فوراً سے پہلے اپنی موجودگی کا احساس دلایئے سعود بھائی کہاں گم تھے؟ اللہ پاک چاچو کا سفر آسان فرمائے (آمین)
  10. حسن علوی

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کیونکہ ریگستان میں ریت ہوتی ھے س) لاہور لاہور ھے، کیا مطلب؟
  11. حسن علوی

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 5

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  12. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    عندلیب! ایک بار پھر ٹکراؤ ہوا۔ کیا کیجیئے اس کا اب؟؟؟
  13. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    چائے کے تو میں سخت خلاف ہوں البتہ اگر کوئی کھانے وانے کو سنیکس ہیں تو سوچا جا سکتا ھے
  14. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    ظاہر ھے اگر بے ربط پڑھیں گے تو مغالطے تو ہوں گے نا:)
  15. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    استغفرللہ۔۔۔۔ تمہارا اور شمشاد بھائی کا بس چلے تو سال کے بارہ مہینے میرے ایگزیمز ہی کرواتے رہو دونوں:( آج کل تھیسس پر کام ہو رہا ھے پر ذرا دھیرے دھیرے
  16. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    صاحب کی آمد کے منتظر ہیں سب ہی دیکھیئے کب آمد ہوتی ھے:)
  17. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    یہی کچھ کیفیت یہاں بھی ھے۔ کاٹے نہیں کٹتے یہ انتظار کے لمحے۔ ایک ایک دن ہزار برس کا لگتا ھے:mad:
  18. حسن علوی

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(7)

    زیادہ تر چیزیں تو آج کل سفارش سے بھی آتی ہیں نا:)
  19. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    ٹھیک ہوں بلکہ یوں کہو کہ ٹھیک ہی ہوں اور آج کل واقعی کم حاضری ہو رہی ھے وجوہات میں بہت سے عوامل شامل ہیں۔ تو کہو کیا حروفِ تہجی کی ترتیب سے شروع کروں پھر:rolleyes: ;) کیا وقت آ گیا ھے اب خوابوں میں بھی لوڈ شیڈنگ ہونے لگی:confused:
  20. حسن علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (21)

    وعلیکم السلام عندلیب! بالکل ٹھیک الحمدللہ۔ آپ کہیئے کب جا رہی ہیں گھر؟
Top