یہ تو میں نے ایک ایڈ پر بنایا تھا ہی ہی احمد بھائی آپ نے اگر مجھے شاعر کہا تو میں تو فوت ہو جاؤں گی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اچھا اچھا پتہ نہی کیسے نکمے بھائی ہیں میرے سب کچھ مجھے سمجھانا پڑتا ہے ۔۔۔حجازی میں یہ جو لاسٹ ورڈ ہے نا چھوٹی یہ۔۔یہ بس ایکسٹرا لکھ گئی تھی مینز زیادہ ۔بس سمجھ ا گئی نا اب :waiting: