یہ کیا بات ہوئی شیخ بھائی :idontknow::idontknow:برا نہی مانتی :daydreaming:لیکن جب مجھے کوئی رات کے ڈھائی بجے اٹھائے تو بہت برا مانتی ہوں :rollingonthefloor::rollingonthefloor:اور وہ بھی پانی کی بالٹی سے افففف :cautious::cautious:کاٹا ماٹا دینے لگی تھی اس پر پھر ہنسی نکل پڑی :heehee: