تھینکیو فرحت آپی :) میں بس ناراض ہونے والی تھی کے وائے ڈڈ ناٹ یو وش می :cautious: اور یہ خیال بھائی کی تو ہر جگہ کلاس ہو رہی آجکل:rollingonthefloor::rollingonthefloor:آپ بھی لیں اور بہت اچھی طرح سے لیں:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
لو جی کیک ود کولرا۔۔کھاؤ اور ہاسپٹل کا چکر لگاؤ :rollingonthefloor:نو نو انکل بلکل پسند نہی آیا یہ کیک :oops:تربوز تو اپنی اوریجنل فارم میں ہی اچھا لگتا ہے :pاور میری امی جان تو ویسے بھی تربوز صرف صبح کے وقت کھانے دیتی ہیں :(
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: مجھے کیا پتہ عثمان بھائی آپ کی بات پر تو میری ہنسی نکل پڑی ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:میری دم کہان سے نکل پڑی ہے:LOL::LOL:دم نہ ہوگئی رسی ہوگئی جو لمبی ہو تی جا رہی ہے:thinking2::thinking2:
بس ہر وقت کھانے کی پڑ جاتی ہے تمہیں:cautious:بھئی کیک یو کین میک ۔۔سو میک دا کیک اینڈ ایٹ :biggrin::biggrin::biggrin::biggrin::biggrin: تھینکیو ملائکہ :):):)