صبح سے کیا کچھ نہی بس فون کالز ۔۔۔میسجز فیس بک محفل یہی ہو رہا ہے ۔۔آج تو ڈانٹ پڑنے کے چانسز بھی نہیں آپا جانی سے :p:p:pفرینڈز نہی آتی بس ہم فمیلی میمبرز ہیں شام کو ڈنر پر جانا ہے تو وہیں کچھ سراپرئزز ہیں :dancing::dancing::dancing::dancing:مزے مزے مزے :daydreaming::daydreaming: