نتائج تلاش

  1. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پولینڈ کا گول۔ اگر دونوں میچوں میں مزید گول نہ ہوا تو جاپان باہر ہو جائے گا۔
  2. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بات تو بجا ہے، لیکن اس دفعہ سکرپٹ میں لاسٹ منٹ گولوں کی جو بھرمار ہے، اسی کا خیال ہمیں بے کل کئے دے رہا ہے۔
  3. یاز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    تاکہ معترف کہلا سکیں۔
  4. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    شنید ہے کہ منظور وٹو بھی خاندان سمیت صادق اور امین ہو گئے ہیں۔
  5. یاز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    اس رینج میں تو ہر ٹرپ ہی کور ہو جائے گا جناب۔
  6. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پہلا ہاف ختم۔ دونوں میچوں میں ابھی تک کوئی گول نہیں ہو پایا۔
  7. یاز

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    کیسا ہنٹ اور کیسا مرض جناب؟
  8. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ساری امہ ہی فقۂ شاہد آفریدیہ کی پیروکار لگتی ہے۔
  9. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ہنوز دونوں میچوں میں گول ندارد۔
  10. یاز

    اقوال زریں جنریٹر

    جنریٹر کی بجائے یہاں تو ایسی دروغ گوئی کی فیکٹری لگی پڑی ہے۔ فطری لائی لگ افراد کی کثرت کی وجہ سے یہاں ایسی آئٹمز کو بے تحاشا فارورڈ ایز ریسیوڈ کرنے کا چلن بھی بہت عام ہے۔
  11. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اور ریویو نے کاوشوں پہ پانی پھیر دیا۔
  12. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سینگالی نے کمال کی ایکٹنگ کر کے پنلٹی کمانے کی کوشش کی ہے۔
  13. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    چلو جی، ہن شکر ونڈو۔
  14. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کوئی اور ایپ نصب کر لیں۔ ایک سوئفٹ سٹریمز نامی ایپ حمیرا صاحبہ نے بتائی تھی۔
  15. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ٹین سپورٹس پہ سینیگال کولمبیا والا آ رہا ہے۔
  16. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سینیگال نے اگر کولمبیا سے ڈرا بھی کر لیا تو اگلے مرحلے میں پہنچ جائے گا۔ ہار کی صورت میں ان کو دعا کرنی ہو گی کہ جاپان کو ان سے زیادہ بری شکست ہو۔ جاپان اگر ہار گیا تو ان کو دعا کرنی ہو گی کہ سینگال کولمبیا کو ہرا دے، اور وہ بھی جاپان کی شکست سے زیادہ گولوں سے۔
  17. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آج کے گروپ H کے دونوں میچ شروع ہو چکے ہیں۔ جاپان بمقابلہ پولینڈ اور سینیگال بمقابلہ کولمبیا
  18. یاز

    عام لطیفے

    کمال کی نشاندہی کی ہے جناب۔ اتنے درجہ حرارت میں تو سب بھاپ بن جائے گا۔
  19. یاز

    تاسف محترم سید محمد نایاب حسین کی والدہ انتقال کرگئیں!

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں، آمین
  20. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    بڑے زوروں سے الٹایا گیا ہے۔
Top