نتائج تلاش

  1. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    جی جی۔ قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور
  2. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    اب تو دیکھ سن لیا نا؟
  3. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    عزیزی عارف کریم موجود ہوتے تو اپنا مشہور قول دہراتے کہ "کیوں! جرمنی کو اُلی لگی ہوئی ہے کیا؟"
  4. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    کسی سنگ دل سے پوچھئے جناب۔
  5. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اقتدار ملا تو وزیراعظم ہائوس کو استعمال نہیں کروں گا،یہاں ایک اعلیٰ تعلیمی انسٹیٹیوٹ بنائوں گا،تمام گورنر ہائوسز کا بھی پلان کر رہے ہیں، لاہور والے گورنر ہائوس کو عوامی تفریحی پارک اور گیسٹ ہائوس میں بدل دوں گا۔ عمران خان کا اعلان (بالکل کے پی والے وزیراعلیٰ ہاؤس جیسا تعلیمی انسٹی ٹیوٹ بنے گا)۔
  6. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    پاک پتنی کے ہمراہ پاک پتن جا کے سجدہ!!! ابھی تو جنات کو گوشت کھلانے اور دیواروں کے باتیں کرنے کی بات بھی پرانی نہ ہوئی تھی، کہ نواں کٹا کھول لیا گیا ہے۔
  7. یاز

    پاکستان کے شمالی علاقے، دنیاکے بہترین مہم جو سیاحتی مقامات قرار

    غلط فگر ہے۔ تین سال قبل پاکستان سےگرمیوں کے ٹورسٹ سیزن میں گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کی تعداد ہی دس لاکھ تک بتائی گئی تھی۔ تو اب شاید یہ سترہ لاکھ والا عدد بھی پاکستانی سیاحوں کا ہی ہو۔
  8. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    ریویو لینے کی معیاد فقط چند سیکنڈ ہوتی ہے جناب۔
  9. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    صدر ممنون جیسی کرسی تو ہر کوئی چاہے گا جی۔
  10. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    اور قیمہ بھی جگر کا، کباب میں ملانے کے لئے۔
  11. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    مؤرخ کون کہلائے گا؟ آپ یا مریم افتخار؟
  12. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    یہ سوال اتنا سادہ بھی نہیں ہے جی۔
  13. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    "اچھی" تو ایک ریلیٹیو اصطلاح ہے۔ میرے خیال میں بس ٹھیک ہی فلم ہے۔ ڈرامہ سٹوری ہے۔
  14. یاز

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    پیارے بچو! بروقت تدوین بھی کسی چڑیا کا نام ہے۔
  15. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    بالفاظِ دیگر اس وقت تک عاشقِ نامراد "ماموں" بن چکا ہوتا ہے۔
  16. یاز

    عام لطیفے

    جی جی۔ لاہور کا بھی جگت میں اپنا ایک نام اور مقام ہے۔
  17. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    قیمہ کونسا! چھوٹا یا بڑا؟
  18. یاز

    مبارکباد ہمارے بھیا ہوئے پانچ ہزاری

    بہت مبارک ہو سید عمران بھائی۔ آپ کے لئے بہت سی دعائیں اور نیک خواہشات کہ اسی طرح اردو محفل پہ رونقیں بکھیرتے رہیں۔
  19. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    سوال یہ ہے کہ نان و نفقہ میں روغنی نان ہوتے ہیں یا سادہ نان؟
  20. یاز

    "فلرٹ" کا اردو متبادل کیا ہوگا؟

    یا پھر ہمیشہ ایل ایف او پہ ہی حلف و اقرار اور عہدوپیمان وغیرہ ہوا کرے۔
Top