اسی سے ہمیں بھی یاد آیا کہ ہماری امی کے کزن تین بھائی ہیں۔ ان میں منجھلے بھائی چوبیس پچیس سال قبل سعودی عرب میں ہوا کرتے تھے۔ بڑے بھائی کی شادی پہ پاکستان نہ آ سکے۔ چھوٹے بھائی کی شادی پہ بھی نہ آ سکے۔ اور پھر اپنی شادی پہ بھی نہ آ سکے۔
مجھے ابھی بھی یاد ہے کہ باقاعدہ بارات دلہن والوں کے گھر...