نتائج تلاش

  1. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    چنگا۔۔۔۔ سوری، عمدہ گرفت فرمائی ہے جناب۔
  2. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    بھارت نے 20 اوورز میں 208 سکور کیا۔ جواب میں آئرلینڈ 4 پہ 1 آؤٹ۔
  3. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اسی موقعے پہ ہم ملکِ جیم کی واحد (نان امیگرنٹ) محفلین محترمہ ازالیہ بون فلیا سے بھی افسوس، تعزیت وغیرہ کرنا چاہیں گے۔
  4. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اب پرتگال کے سر پہ دستِ شفقت رکھ لیجئے جناب۔
  5. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    یہ ہم دونوں کا مشن اتنا متماثل کیسے ہو گیا قبلہ؟
  6. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ہم جرمنی کو باہر کئے جانے کی مذمت کرتے ہیں۔
  7. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جی بالکل۔ یہ بھی چوب گھن چکر چل رہا ہے ویسے۔
  8. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کوریا نے عمدہ موقع بنا کر ضائع کر دیا۔
  9. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اب جرمنی کو بھی کم از کم 2 گول کرنا ہوں گے؟
  10. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    روہیت شرما اور شیکھر دھون کا عمدہ آغاز۔ 5 اوورز میں 50 رنز بغیر کسی نقصان کے۔
  11. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جی جی۔ میرا کہنے کا یہی مطلب تھا کہ میکسیکو پہ دباؤ بڑھ جائے گا۔
  12. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑ سے جملہ بنانے کے لئے بھی ذوق درکار ہوتا ہے کیا۔
  13. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اور اگر جرمنی نے بھی گول کر دیا تو میکسیکو کی مشکلات بھی بڑھ سکتی ہیں۔
  14. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جرمنی اور سویڈن کے پوائنٹس برابر رہے تو کون اوپر جائے گا۔
  15. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    واہ واہ! کیا کہنے جی۔
  16. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    انگلینڈ سے پانچ ٹیسٹ میچ کا بھی کہیں سنا تھا۔ اب دو کیوں رہ گئے؟
  17. یاز

    سیاسی منظر نامہ

    آجکل تو بہت سی انہونیاں رونما ہو رہی ہیں۔ ایک یہ بھی سہی۔
  18. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    کنکھجورے کے بارے میں بھی کچھ اظہارِ خیال فرمائیے گا۔
  19. یاز

    سادہ سا سوال ہے !

    سوال یہ ہے کہ اگر پیار کے لئے چار پَل کم ہوں تو کیا پانچ یا چھ پَل سے کام چل جائے گا؟
  20. یاز

    مبارکباد عثمان بھائی کے 9000 مراسلے

    بہت مبارک ہو عثمان بھائی۔
Top